Zia Yousafzai

Zia Yousafzai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zia Yousafzai, Social Media Agency, New mianwali colony, Karachi.

مولانا ضیاءالرحمن یوسفزئی
فاضل جامعہ عربیہ احسن العلوم گلشن اقبال کراچی | جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام حلقہ نیو میانوالی کالونی یوسی 14 منگھوپیر ٹاؤن ضلع غربی کراچی

16/08/2026

ہمارے انتہائی مشفق و مہربان حضرت قاری عبدالحکیم انور صاحب کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ ہر ایک سے والہانہ محبت، خلوص اور اپنائیت ہی ان کی پہچان ہے…!

گزشتہ ایک عرصے سے حضرت کی خدمت میں حاضری کا وعدہ پینڈنگ میں تھا، گزشتہ روز فرصت ملتے ہی ملاقات ڈن ہوئی…

احباب میں اعجاز بھائی کی مصروفیات چونکہ شادی کے بعد کچھ زیادہ ہی ہیں اور رئیس الکنوارگان والخوارگان، انتہاہی شریر مگر بظاہر شریف النفس سعید اللہ حاجی المعروف ازبک بچے ہیں انہیں اپنے ساتھ لینا توہین کے مترادف ہے 😏
لہٰذا مولانا محمد وسیم سعید صاحب کو ہم رکاب بنایا اور حضرت قاری صاحب کی خدمت میں حاضر ہوگئے۔

عشاء کی نماز ان کے اقتداء میں ادا کرنے کے بعد کراچی کی مشہور "مزیدار حلیم" پہنچنے کا حکم ہوا وہاں پہنچے تو دیگر احباب بھی آہستہ آہستہ مجلس میں شامل ہوتے گئے۔ پھر کیا تھا؟
کافی دیر مجلس جمی، خوب گپ شپ ہوئی، ازبک کا بطور خاص تذکرہ ہوا، دسترخوان سجا اور یوں مجلس اختتام کو پہنچا……!

ایسی محفلیں دراصل کھانے پینے سے زیادہ دلوں کو جوڑنے کا ذریعہ ہوتی ہیں۔ چند ساعتوں کی یہ نشست مدتوں کی خوشگوار یاد بن جاتی ہے۔

خیر اللہ کریم ان محبت بھرے تعلقات کو دوام بخشیں اور ازبک کی خزانۂ غیب سے خصوصی مدد فرمائیں

Abdulhakeem Anwar
Molana Mohammad Waseem Saeed
Zia Yousaf Zai

محبت، الفت، اخلاص، اخوت اور نظریہ جب ایک ساتھ ہوں تو گلدستہ کچھ یوں ہوتا ہے 🌹😘 تفصیلی پوسٹ کچھ دیر میں
15/08/2026

محبت، الفت، اخلاص، اخوت اور نظریہ جب ایک ساتھ ہوں تو گلدستہ کچھ یوں ہوتا ہے 🌹😘

تفصیلی پوسٹ کچھ دیر میں

پاکستان ہمیشہ زندہ باد ❤️‍🔥🌼 ۔۔   Zia Yousaf Zai مولانا ضیاءالرحمن حسن زئی
14/08/2026

پاکستان ہمیشہ زندہ باد ❤️‍🔥🌼
۔
۔


Zia Yousaf Zai
مولانا ضیاءالرحمن حسن زئی

13/08/2026

وطن تو آزاد ہوچکا دماغ و دل ہے غلام اب بھی……
محمد اعجاز
Zia Yousaf Zai

13/08/2026

سیدھی بات ہے ہم اس ملک سے محبت کرتے ہیں۔ یہ ہمارا گھر ہے… قائد محترم 🌹

ہر چیز اپنے وقت پر اچھی لگتی ہے……!اور ایک تم ہو جو ہر وقت اچھے لگتے ہو ❤️‍🔥🌼منیب الرحمن یوسفزئی اپنے تایا قاضی رحمت حلیم...
07/08/2026

ہر چیز اپنے وقت پر اچھی لگتی ہے……!
اور ایک تم ہو جو ہر وقت اچھے لگتے ہو ❤️‍🔥🌼

منیب الرحمن یوسفزئی اپنے تایا قاضی رحمت حلیم حسن زئی کے ہمراہ 😘
Qazi Rahmat Haleem Hasanzai
Muneeb Zia Yousaf Zai

06/08/2026

انجنيئر صاحب کیا کہنے ❤️‍🩹
Big Boss Engr Sb

مولانا محمد وسیم سعید کی معیت میں مولانا عمار خان یاسر سے ملاقات……!Ammar Khan Yasir Molana Mohammad Waseem Saeed Zia You...
05/08/2026

مولانا محمد وسیم سعید کی معیت میں مولانا عمار خان یاسر سے ملاقات……!
Ammar Khan Yasir
Molana Mohammad Waseem Saeed
Zia Yousaf Zai

22/03/2026
05/03/2026

🤍
ابومحمد حقانی
مولانا ضیاء الرحمن حسن زئی
Rashid Awan Awan
Zia Hassan Zai
Al Muneeb Graphics

Address

New Mianwali Colony
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zia Yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share