26/06/2026
وینزویلا میں 7 شدت کے خوفناک زلزلے نے ہر طرف تباہی پھیلا دی، بڑی تعداد میں عمارتیں زمیں بوس ہوگئیں، امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔
خوفناک زلزلے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں، ایئرپورٹ پر کھڑے جہاز کی ویڈیو میں لوگوں کو خوفزدہ دیکھا جاسکتا ہے۔
زلزلے کے باعث اب تک ڈھائی سو کے قریب افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوچکے ہیں، کئی ہزار افراد لاپتہ بھی ہیں، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔