23/07/2025
*زیارتِ عاشورا اور اس کے اثرات و کرامات*
علامہ الشیخ علی اکبر النھاوندی بیان فرماتے ہیں کہ جمعہ کے روز میں مسجد سھلہ عراق میں بیٹھا تھا تو مسجد کے چند دروازوں میں سے ایک دروازے سے ایک سید نمودار ہوئے اور میرے قریب آئے اور فرمایا کہ اے شیخ ہر یوم جمعہ کو *نیابتِ امامِ زمانہ عجل اللہ* میں زیارتِ عاشورا کی تلاوت فرمایا کیجئیے. اس طرح کرنے سے زندگی میں کسی چیز کی حاجت نہیں رہے گی.
اس کے بعد مجھے کچھ نقدی دی اور فرمایا کہ اے شیخ یہ آپ کے لئیے ایک ماہ تک کافی رہے گی.
اس سے پہلے کہ میں سید کی طرف حرکت کرتا اور ان سے کلام کرتا وہ وہاں موجود نہیں تھے. میں اپنی جگہ سے کھڑا ہوا اور پوری مسجد میں تلاشا مگر ان سید کو نہ پایا.
*اللّهُمَّ العَنْ قَتَلَةَ الحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَّلامُ
★گمنام ع@شق⃟