09/08/2026
یلو لائن بی آر ٹی منصوبے کی بروقت تکمیل کیلئے یوٹیلٹی رکاوٹیں فوری ختم کرنے کی ہدایت
شرجیل میمن کی زیر صدارت اجلاس، یلو لائن منصوبے پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ
تاج حیدر پل کے دوسرے حصے کی جلد تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت جاری
یوٹیلٹی شفٹنگ اور ری لوکیشن کے تمام معاملات ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کا حکم
یلو لائن بی آر ٹی منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل کرنا حکومت کی اولین ترجیح قرار
منصوبے کے ڈپوز آئندہ سال کی پہلی سہ ماہی تک مکمل ہونے کی توقع
تمام اداروں کو مؤثر رابطہ کاری سے منصوبے کی رکاوٹیں فوری دور کرنے کی ہدایت