Mr Dilshad 03655

  • Home
  • Mr Dilshad 03655

Mr Dilshad 03655 Hakiki duniya🌍

18/06/2024

EID IN PALESTINE🥹🇵🇸
We will Never forget
We will NEVER stop sharing
ᖴᖇᗴᗴ ᑭᗩᒪᗴSTIᑎᗴ !!🇵🇸🕊

💞💞
07/06/2024

💞💞

   labour organization
31/05/2024


labour organization

تحریراچھی لگےتو5+10 گروپوں میں ضرورشیئر کریں"ہمارے ہاں بچی 16 سال کی ہو تو والدین کہتے ہیں کہابھی بچی پڑھ رہی ہے ۔پہلے پ...
17/02/2024

تحریراچھی لگےتو5+10 گروپوں میں ضرورشیئر کریں
"ہمارے ہاں بچی 16 سال کی ہو تو والدین کہتے ہیں کہ
ابھی بچی پڑھ رہی ہے ۔پہلے پڑھائی مکمل کرلے ۔۔
17سال میں ۔۔۔۔ابھی بچی نے اور پڑھنا ہے ۔۔
18 سال میں ۔۔۔۔اب بچی نے ڈگری کیلیے ایپلائی کرنا ہے
20سال میں ۔۔۔۔(خاندان والوں نے رشتہ مانگا ہے) لڑکا ،لڑکی سے کم پڑھا لکھا ہے اس لیے نہیں دے سکتے ۔
21 سال میں۔۔۔۔(رشتہ آیا) ۔۔۔ہم ذات سے باہر نہیں دے سکتے
22 سال میں ۔۔۔۔لڑکا کم آمدنی والا ہے ہماری بچی کو کیسے خوش حال رکھ پائے گا ۔۔اس لیے نا۔۔۔
23سال میں ۔۔۔لڑکا ملازمت کرتا ہے ۔۔سیلری کم ہے ۔۔۔اس لیے ناں۔۔
24سال میں ۔۔۔۔لڑکے کا رنگ سفید نہیں ہے ہماری بیٹی چٹی گوری ہے لہذا رشتہ میچ نہیں کرتا ۔۔۔اس لیے ناں۔۔
25سال میں ۔۔۔لڑکے کا اپنا مکان نہیں ہے کرابے پر ہے اس لیے ناں ۔۔۔۔
26 سال میں ۔۔۔لڑکا لڑکی سے زیادہ بڑی عمر کا لگتا ہے اس لیے ناں ۔۔۔۔
27سال میں ۔۔۔لڑکے کی پہلی بھی ایک بیوی ہے اس لیے ناں۔۔۔۔
28 سال میں ۔۔۔ہم رنڈوے کو نہیں دے سکتے
30سال میں ۔۔۔۔پیر جی ہماری بچی کیلیے کچھ کریں رشتے تو بہت آتے ہیں مگر میل جوڑ کا ایک بھ نہیں ۔
32سال میں ۔۔۔۔بیٹی کے سر میں سفید چاندی دیکھ کر باپ کو بیماریاں لگ گئیں۔
35 سال میں ۔۔۔لڑکی مایوس
38 میں ۔۔۔۔ساٹھ سال کا رشتہ آیآ ہے آدمی مالدار ہے چار بچے ہیں چاروں اپنے اپنے گھر شادی شدہ ہیں ۔بس بابے کو سبنھالنا ہے ۔۔😪
40 میں ۔۔۔اب میں نے شادی نہیں کرنی ۔۔مجھ سے اب کون کرے گا ؟؟
خدارا اپنی سوچ بدلیں ۔۔بیٹیوں کو بھاگنے ،خود کشی کرنے یا زندگی سے مایوس ہونے سے پہلے ہی حق زوجیت سے نوازیں ۔اور اپنے گھر پہنچانے کی فکر کریں ۔یہ ہر ماں باپ پر فرض ہے ۔وہ اولاد کے ولی ہیں ۔۔۔بچوں بچیوں کا حق ہے ماں باپ پر ۔۔۔ضرور ادا کریں

WhatsApp Group Invite

آج خود کی آنکھوں دیکھی حقیقت یے قبرستان میں ایک  لڑکی جو قریب 22، 24 برس کی تھیایک قبر کو قلاوے میں لیے ہوئے تھی اسکے ال...
16/02/2024

آج خود کی آنکھوں دیکھی حقیقت یے
قبرستان میں ایک لڑکی جو قریب 22، 24 برس کی تھی
ایک قبر کو قلاوے میں لیے ہوئے تھی اسکے الفاظوں پہ اسکی ہچکیاں ہاوی تھی.
""بابا! جب سے آپ گے ہو نا کسی نے میرے سر پہ ہاتھ رکھ کر یہ نہیں کہا بیٹا کچھ چاہیے تو شام کو لیتے آوں گا،
بابا! اماں بیمار رہتی ہیں میں ان سے کیا مانگوں بیٹیوں کی آس تو باپ کے ساتھ ہوتی ہے ناں،
بابا! اب میں گھر پر بھی خود کو محفوظ محسوس نہیں کرتی،
بابا! آپ اکثر کہا کرتے تھے نا تم بڑی ہو گئی ہو بے فکری نہ رہا کرو کہیں آنے جانے کے وقت کسی کو ساتھ لے جایا کرو،
دیکھیں نا بابا! اب میں اپنے آنگن میں بھی اکیلی نہیں جاتی،
بابا! جب غیر مرد مجھ کو نظروں سے زخمی کرتے ہیں نا، تو مجھے آپکا پردہ بہت یاد آتا ہے،
دیکھیں نا بابا آپکی شہزادی کا جوتا 3 دن سے ٹوٹ گیا ہے،
بابا! آپکو پتا ہے نا مجھ سے ننگے پاوں نہیں چلا جاتا،
بابا! آپ ہمیں چھوڑ کر کیوں چلے گے؟
بابا! آپکو پتا ہے اب میں نوکری کرتی ہوں، میرا مینجر بار بار مجھے دفتر بلاتا ہے اور کاغذات، پینسل کے بہانے میرے ہاتھوں کو چھوتا ہے، اگر میں کچھ کہتی ہوں تو اس کے بعد وہ کام بھی مجھ سے کرواتا ہے جوکل کا ہوتا ہے،
بابا! مجھے نوکری نہیں کرنی، مجھے ان حریص لوگوں کے سامنے اپنی غیرت کو پامال نہیں کرنا،
آپ اللہ پاک کے پاس ہیں نا، ان سے کہیں کہ میری بیٹی اکیلی ہے
وہ مردوں کی ہوس بھری نظروں سے زخمی ہوتی ہے
وہ انکی زبردستیوں سے ختم ہو رہی ہے
بابا! مجھے آپکا پردہ محفوظ رکھتا تھا،
اب میرا پردہ چھن چکا ہے اب میں کسی کی نظروں سے محفوظ نہیں رہتی
ایک بیٹی اپنے بابا سے معاشرے کی شکایت کر رہی تھی بابا یہ دنیا اچھی نہیں ہے
آپ سب سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ھے...خدا کے لیے کسی کی ماں.بہن کو بری نظر سے نہ دیکھا کریں. کیونکہ پتہ نہیں ایسی کونسی اور کتنی بڑی پریشانی کی وجہ سے وہ اپنے گھر سے کمانے کے لیے نکلتی ہیں
خدا کے واسطے ان کو عزت کی نگاہ سے دیکھا کریں

WhatsApp Group Invite

*ویلینٹائن ڈےاورمسلمان*  *تا کہ سوشل میڈیا استعمال کرنے والا ہر مسلمان آپ کے ذریعے اس گناہ سے بچ جائے*👇🏻🍃🍃👇🏻*ویلینٹائن ک...
14/02/2024

*ویلینٹائن ڈےاورمسلمان*

*تا کہ سوشل میڈیا استعمال کرنے والا ہر مسلمان آپ کے ذریعے اس گناہ سے بچ جائے*

👇🏻🍃🍃👇🏻

*ویلینٹائن کیا ہے* ؟؟؟

ایک یہودی ملعون جس کا نام " *ویلینٹائن*" تھا ،نے شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی کے بیچ زنا کو جائز قرار دیا تھا

*اسی بات پر انگلینڈ کی گورنمنٹ نے اسے 14 فروری کو پھانسی کی سزا دی تھی*.
📍 *اس دن کو انگلینڈ کی نئی نسل نے اسکی یاد میں منانا شروع کر دیا*.

*افسوس صد افسوس* کہ اب مسلمانوں نے بھی اس بے حیا اور بے شرم نسل کی طرح اس دن کو منانا شروع کر دیا ہے.

https://chat.whatsapp.com/Fq7Qewx7AnTB2a8qdO4XTF
🔊 *یاد رکھیں*:🔊

🌹رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ،
" *جو شخص جس قوم کی مشابہت کرے گا وہ انہی میں سے ہو گا*"
(ابو داؤد)

*برائے مہربانی اس میسج کو اپنے تمام مسلم بھائیوں اور بہنوں تک پہنچائیں**ویلینٹائن ڈےاورمسلمان*

WhatsApp Group Invite

*آپ خواتین کیسے خوش رہ سکتی ہیں...⁦♥️⁩* ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺻﺒﺢ ﺍﭨﮭﯿﮯ....ﻓﺠﺮ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﮩﺠﺪ ﮐﯽ ﺩﻭ ﺭﮐﻌﺖ ﺑﮭﯽ ﺍﺩﺍ ﮐﺮ ﻟﯿﺠﯿﮯ....ﺁج کل ﺳﺮﺩﯾﻮﮞ...
19/11/2023

*آپ خواتین کیسے خوش رہ سکتی ہیں...⁦♥️⁩*
ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺻﺒﺢ ﺍﭨﮭﯿﮯ....ﻓﺠﺮ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﮩﺠﺪ ﮐﯽ ﺩﻭ ﺭﮐﻌﺖ ﺑﮭﯽ ﺍﺩﺍ ﮐﺮ ﻟﯿﺠﯿﮯ....ﺁج کل ﺳﺮﺩﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺭﺍﺗﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ....ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﺳﮯ ﺭﺍﺯﻭﻧﯿﺎﺯ ﮐﯿﺠﺌﮯ⁦🤲🏻⁩⁦🙏🏻⁩
ﻓﺠﺮ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺯﮐﺎﺭ ﮐﯿﺠﺌﮯ⁦🤲🏻⁩
ﺟﻮ ﻧﺎﺷﺘﮯ ﮐﯽ ﮈﯾﻮﭨﯽ ﮨﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯿﺠﻨﺎ ہسبنڈ ﮐﻮ ﺑﮭﯿﺠﻨﺎ....ﺍﺳﮑﻮ ﮐﯿﺠﯿﮯ
15 ﻣﻨﭧ ﻧﺎﺷﺘﮧ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﯾﺎ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﮎ ﮐﯿﺠﺌﮯ....ﺁﭖ ﻣﻮﭨﯽ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﭘﺘﻠﯽ....ﺍﺳﮑﻮ ﺿﺮﻭﺭ ﮐﯿﺠﺌﮯ...ﺟﺐ ﺁﭘﮑﻮ ﺳﭩﺮﯾﺲ ﮨﻮ...ﺗﻮ ﻭﺍﮎ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﮨﮯ ﺍﺳﮑﻮ ﮐﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ...⁦🙏🏻⁩⁦♥️⁩
ﻭﺍﮎ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﯾﮏ ﮔﻼﺱ ﺩﻭﺩﮪ ﻟﯿﺠﺌﮯ.....ﺧﺎﻟﯽ ﭘﯿﭧ ﻭﺍﮎ ﭨﮭﯿﮏ ﻧﮩﯿﮟ......!!!
ﻓﺠﺮ ﮐﮯﻭﻗﺖ....ﺍﯾﮏ ﮔﻼﺱ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﭘﺎﻧﯽ....ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﺷﮩﺪ ﭘﺮ ﭼﻨﺪ ﺩﺍﻧﮯ ﮐﻠﻮﻧﺠﯽ ﮐﮯ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﻟﯿﺠﯿﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ...ﮨﺮ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﺎ ﺳﻨﺖ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮨﮯ⁦♥️⁩
ﭘﮭﺮ ﺟﻨﺎﺏ ﺧﻮﺏ ﺍﭼﮭﺎ ﺳﺎ ﻧﺎﺷﺘﮧ کیجیے ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺳﺎﺭﺍ ﺩﻥ ﮨﺎﻭﺱ ﺟﺎﺏ ﮐﺮﻧﯽ ﮨﮯ....
ﻧﺎﺷﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﺍﭨﮭﺎ ﻧﮧ ﺳﮩﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﺭﻭﭨﯽ ﭘﺮ ﺩﯾﺴﯽ ﮔﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﺿﺮﻭﻟﮕﺎﯾﮟ....ﺍﻧﮉﺍ ﻟﯿﺠﯿﮯ....
ﭘﮭﺮ ﮐﺎﻡ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﮐﺎ ﻟﯿﮑﭽﺮ ﺳﻨﯿﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺪﺭﻭﻧﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﺍﭘﮑﻮ ﻟﯿﮑﭽﺮ ﺩﮮ....ﺍﭼﮭﺎ ﻧﺎﺷﺘﮧ ﺻﺮﻑ ﺍﭘﮑﮯ ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﻃﺎﻗﺖ ﺩﮮ ﮔﺎ....!!!
ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﻮئی ﺑﺎﺕ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﮑﻮ ﭼﯿﮏ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﮧ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎﮞ ﻏﻠﻄﯽ ﮨﻮئی ﮨﮯ....ﭘﮭﺮ ﺳﭽﮯ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻐﻔﺎﺭ ﮐﯿﺠﺌﮯ...ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯﻣﺪﺩ ﻣﺎﻧﮕﯿﮯ...!⁦♥️⁩
ﺍﭼﮭﮯ ﮐﻠﺮ ﮐﺎ ﺳﻮﭦ ﭘﮩﻨﯿﮯ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﻟﮕﺎﯾﮟ....ﺑﺎﻝ ﺳﻨﻮﺍﺭﯾﮟ...ﺍﭘﻨﺎ ﺣﻠﯿﮧ ﺩﺭﺳﺖ ﮐﯿﺠﺌﮯ....!!!
ﯾﻘﯿﻦ ﻣﺎﻧﯿﮯ.....ﺁﭘﮑﯽ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺁﭘﮑﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ....ﺟﻮ ﺳﻠﻮﮎ ﺍﭘﮑﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﮐﺮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺠﺌﮯ....!!

ﺍﭘﻨﯽ ﻓﮑﺮ ﺧﻮﺩ ﮐﯿﺠﺌﮯ.... ﺍپنے آپ کو مضبوط بناٸیں...ﺁﭖ ﺍﯾﮏ ﻋﺎﻡ ﻋﻮﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ....ﺁﭖ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺿﺎﺋﻊ ﻣﺖ ﮐﯿﺠﺌﮯ⁦♥️⁩⁦

جزاک اللہ خیرا کثیرا⁦♥️⁩⁦♥️⁩

04/10/2023
دوستی کی بہترين مثال ابوبکرؓ ہیںانصاف کی بہترين مثال عمرؓ ہیںسخاوت کی بہترين مثال عثمانؓ ہیںبہادری کی بہترین مثال علیؓ ہ...
29/09/2023

دوستی کی بہترين مثال ابوبکرؓ ہیں
انصاف کی بہترين مثال عمرؓ ہیں
سخاوت کی بہترين مثال عثمانؓ ہیں
بہادری کی بہترین مثال علیؓ ہیں

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Dilshad 03655 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share