voice News Tv live. Bureau Chief Sindh.

voice News Tv live.

Bureau Chief Sindh. Voice News Tv live along with Falcon Carporte doing Business in Sindh Provence.

*وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لمجار نے سعودآباد ہیڈکواٹر پولیس میں ڈے کیٸر سینٹر کا باقاعدہ افتتح کردیا**ڈی آٸی جی ایسٹ غلام...
29/04/2024

*وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لمجار نے سعودآباد ہیڈکواٹر پولیس میں ڈے کیٸر سینٹر کا باقاعدہ افتتح کردیا*

*ڈی آٸی جی ایسٹ غلام اظفر میہسر کا احسن اقدام خواتین اہلکاروں کے بچوں کی نگہداشت کے لیئے ڈے کیئر سینٹر کا قیام کردیا*

سندھ پولیس کا خواتین اہلکاروں کے لیئے اقدام لائق ستائش ہے۔۔ ضیاالحسن لمجار وزیرداخلہ سندھ

کراچی:(سید رفاقت حسین)
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لمجار نے پولیس ہیڈکوارٹر سعود آباد ملیر میں خواتین پولیس اہلکاروں کے لیئے ڈے کیئر سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔تفصیلات ک مطابق اس موقع پر ڈی آئی جی ایسٹ،ایس ایس پیز ایسٹ، کورنگی و ملیر سمیت دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے۔ایس پی جمیشید کوارٹر علینہ راجپر نے ڈے کیئر سینٹر کے قیام اور اسکے اغراض و مقاصد پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سینٹر میں خواتین پولیس اہلکاروں کے یکم تا آٹھ سال تک کے بچوں کی دیکھ بھال اور نگہداشت کے انتظامات میسر آسکیں گے۔ وزیر داخلہ سندھ نے خواتین پولیس اہلکاروں کے بچوں کی دیکھ بھال اور نگہداشت کے لیئے ڈے کیئر سینٹر کے قیام کو سندھ پولیس کی جانب سے انتہائی مستحسن اور لائق ستائش اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ مختلف شعبہ ہائے پولیس سے وابستہ خواتین اپنے بچوں کو ڈے کیئر سینٹر میں چھوڑ کر ہر قسم کی فکر و پریشانی کو بالائے طاق رکھ کر انتہائی انہماک اور دل جمعی کیساتھ محکمانہ فرائض سرانجام دے سکیں گی۔اس موقع پر انہوں نے ڈے کیئر سینٹر کی طرز پر کراچی کے دیگر پولیس ہیڈکوارٹرز میں بھی خواتین اہلکاروں کے بچوں کی دیکھ بھال اور نگہداشت کے لیئے مراکز کے قیام کی تجویز دی۔انہوں نے مزید کہا کہ ڈے کیئر سینٹر میں گھریلو ناچاقی/ جھگڑوں سے متاثرہ عام خواتین کے بچوں کی دیکھ بھال کے انتظامات کو بھی ممکن بنایا جائے۔تقریب کے اختتام پر ڈی آئی جی ایسٹ نے وزیر داخلہ سندھ کو سندھ پولیس کی جانب سے یادگاری شیلڈ پیش کی۔

27/09/2023
26/09/2023

نگران وزیر داخلہ کی آی جی سندھ سے ملاقات.

26/09/2023

کوٹری میں گندم کے ذخیرہ اندوزوں پر جھاپہ

26/09/2023

کراچی شہباز ٹاؤن میں بجلی کا بل ادا نا کرنے پر تشدد.

26/09/2023

سندھ میں غیر قانونی کام میں ملوث عناصر کے خلاف سندھ رینجرز کی کارروائیاں جاری

26/09/2023

ابرھیم حیدری ساحل سمندر بھتریں پکنک پوائنٹ ھے.

26/09/2023

وزیر اعلی سندھ کی زیرصدارت یونیورسٹی بورڈ کا اجلاس.

26/09/2023

آی جی سندھ کی زیر صدارت اجلاس.

26/09/2023

ایکسائز پولیس کی کاروائی کراچی.

26/09/2023

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کاروائیاں جاری.

26/09/2023

کراچی چمڑا چورنگی پر فائرنگ باپ بیٹی ھلاک.

Address

21C Meezanine Floor 24th Commercial Street Phase 2 Ext DHA
Karachi
7500

Telephone

+922135382221

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when voice News Tv live. Bureau Chief Sindh. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to voice News Tv live. Bureau Chief Sindh.:

Share