Urooj's Corner

Urooj's Corner I am Urooj Fatima (Video Creator)
Please Subscribe my YouTube Channel
link:
https://www.youtube.com/

🔥 Need a Perfect Noha Poster? 🔥 Introducing Mr Jazib GFX - Your Trusted Noha Poster Designer! 💥 Pro designs, affordable ...
17/05/2026

🔥 Need a Perfect Noha Poster?
🔥 Introducing Mr Jazib GFX - Your Trusted Noha Poster Designer!
💥 Pro designs, affordable rates, and WE CREATE EXACTLY WHAT YOU WANT!
🖋️ We'll design your poster EXACTLY according to your title & theme.

📞 Contact: +92 341 0290514 (Whatsapp)

"

15/05/2026

🎨 Creative Graphic Design Agency 🎨

Apne ideas ko banayein reality humare professional designs ke sath!
Hum provide karte hain:

✅ Majlis Posters
✅ Jashan Posters
✅ Manqabat & Noha Posters
✅ Islamic Logos
✅ Karwan Posters
✅ Aur har wo design jo aap imagine karte hain!

📞 Contact Now: WhatsApp 👉 0341 0290514
📱 High Quality | Creative Design | Affordable Rates

Follow karein 👇
📸 Mr Jazib GFX
https://www.facebook.com/jazib110raza?mibextid=JRoKGi

بریکنگ ⚡ 🇮🇷 شمالی بحرِ ہند میں امریکی بحری جنگی جہازوں پر ایرانی ڈرون حملےامریکی بحریہ، جسے یہاں سمندری قزاق قرار دیا گی...
20/04/2026

بریکنگ ⚡ 🇮🇷
شمالی بحرِ ہند میں امریکی بحری جنگی جہازوں پر ایرانی ڈرون حملے
امریکی بحریہ، جسے یہاں سمندری قزاق قرار دیا گیا ہے، نے مبینہ طور پر 14 روزہ نام نہاد جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک ایرانی تجارتی جہاز پر فائرنگ کی جس سے جہاز کو نقصان پہنچا۔ اس کے جواب میں ایران کی مسلح افواج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے ڈرونز کے ذریعے ان بحری جہازوں کو نشانہ بنایا۔
ابھی تک استعمال ہونے والے ڈرونز کی تعداد اور نشانہ بننے والے جہازوں کی درست تعداد واضح نہیں ہے

معروف عالم دین انجنٸر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ
19/04/2026

معروف عالم دین انجنٸر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ

16/04/2026

آبنائے ہرمز
سے ایران کا فیس لینا حرام ہے اور
عربوں کا حاجیوں سے
سالانہ 70 ارب ڈالر کماکر امریکا کو دینا؟؟

اپنی راٸے کمنٹ میں ضرور دیں
16/04/2026

اپنی راٸے کمنٹ میں ضرور دیں

12/04/2026

اپنی راٸے کا اظہار کریں۔
کیا پھر سے ایران و امریکہ کہ جنگ ہوگی؟

‏اسلامی ملک ایران سے آئی برقعہ پہنے ایرانی خاتون صحافی اپنے چینل کیلئے رپورٹنگ کر کے بتا رہی ہے کہ رپورٹنگ کیلئے بیہودہ ...
12/04/2026

‏اسلامی ملک ایران سے آئی برقعہ پہنے ایرانی خاتون صحافی اپنے چینل کیلئے رپورٹنگ کر کے بتا رہی ہے کہ رپورٹنگ کیلئے بیہودہ ڈریسنگ کی ضرورت نہیں ہوتی۔
جب کہ غریدہ فاروقی صحافی کم کسی غریب ملک کے اجڑے ہوۓ ہسپتال کے واشرومز باتھرومز صاف کرنے والی لیڈیز سٹاف کی لیڈر زیادہ لگ رہی ہے
ایک طرف اسلامی جمہوریہ پاکستان کی صحافی رپورٹنگ کر رہی ہے اسکا لباس دیکھیں، دنیا کی توجہ اپنی طرف مرکوز کرنے کیلئے مشہوری کیلئے عزت بیچ ڈالی، دوسری طرف اسلامی جمہوریہ ایران کی صحافی خاتون رپورٹنگ کر رہی ہے۔ مکمل اسلامی لباس پہنا ہوا ہے، باپردہ عزت کے ساتھ اپنی ذمہ داری سرانجام دی رہی ہے۔ ساری بات تربیت کی ہے۔ *جنہوں نے دنیا میں آنکھ کھولتے ہی سیدہ فاطمہ سلام اللّٰه علیہا کی سیرتِ طیبہ پڑھی، سیدہ زینب سلام اللّٰه علیہا کو پڑھا، انکی غیرت و عظمت بہادری کو اپنی زندگی کا حصہ بنایا وہ بیٹیاں کبھی اپنی غیرت عزت پر کمپرومائز نہیں کرتی* ، دنیا کو اپنے پاؤں تلے روند دیتی ہیں۔ آج اس شہزادی نے دل جیت لیا، سر فخر سے بلند کردیا۔ زینت کی سنت کو زندہ کردیا۔

12/04/2026

پاکستان نے اچھی کوشش کی لیکن امریکہ نے اپنی اوقات دکھا دی
ایران امن چاہتا ہے لیکن جھکے گا نہیں

12/04/2026

ایران نام نہاد سپرپاور کے دباٶ میں نہیں آیا۔۔۔ بلکہ ڈٹ کر اپنی شراٸط پر قاٸم رہے۔

Address

New Karachi, Sector 5D
Kamptee

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urooj's Corner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urooj's Corner:

Shortcuts

Share