Golden Buzzer

Golden Buzzer Any type entertainment for laugh and informative

06/12/2023

اُسے کہنا کہ ”دسمبر“ آگیا ہے
اُسے کہنا کہ ”نومبر“ جا چکا ہے
اُسے کہنا ”جنوری“ آرہا ہے
بلکہ اُسے کیلنڈر ہی دے دینا
فیر اگے جیویں اودی صلاح🥱🥴

05/12/2023

از ادب پُرنور گشت است ایں فلک
وز ادب معصوم و پاک آمد ملک

یہ آسمان ادب ہی کی وجہ سے روشن ہے, اور فرشتے ادب ہی کے سبب معصوم اور پاک ہیں۔

مولانا جلال الدین رومی
(مثنوی شریف ۔ دفترِ اوّل)

01/12/2023

بائی مایا
عرب سوشل میڈیا میں "بائی مایا" ایک ٹاپ ٹرینڈ ہے۔ مايا ريجيف 21 سالہ اســـرائــیلی رقاصہ ہے۔ جسے 7 اکتوبر کے آپریشن میں میوزیکل فنکشن سے یرغمال بنالیا گیا تھا۔ اس دوران اس کی ٹانگ میں گولی لگنے سے وہ زخمی ہوگئی۔ جس کا جانبازوں نے علاج معالجہ کرایا اور گزشتہ دنوں اسے قیدیوں کے تبادلے میں رہا کر دیا گیا۔ رہائی کے وقت اس کی مسکراہٹ اور جانباز کو بائی بائی کرنے والی ویڈیو سوشلستان میں سب سے وائرل ہوئی۔ پھر میڈیا کھوج میں پڑ گیا کہ آخر یہ لڑکی ہے کون۔ اس کی پوری بائیو گرافی سامنے لائی گئی۔ مایا کو چہار دانگ عالم میں شہرت مل گئی۔ جس سے فائدہ اٹھانے کیلئے آج نیتن یاہو نے اس سے ملاقات کا پیغام بھیج دیا۔ مگر جانبازوں کی محبت میں گرفتار اس لڑکی نے انکار کر دیا۔ یہی وہ لڑکی ہے، جس کے بارے میں کہتے ہیں کہ اس کا دل غـــــــزہ میں رہ گیا ہے۔ ایک رقاصہ نے تو نیتن یاہو سے ملاقات سے انکار کر لیا۔ لیکن عرب حکمراں آج دبئی میں اســرائـیـلی صدر کو گلے مل رہے تھے۔ اماراتی صدر نے اپنے سگے بھائی اسحاق ہرتسوغ کو خصوصی خط لکھ کر آج کی ماحولیاتی کانفرنس (کوب 28) میں بلایا تھا۔ اســـرائیلی صدر کی آمد پر ایران کو اپنی سیاست چمکانے کا موقع مل گیا اور ایرانی صدر کی جانب سے اس کانفرنس کا بائیکاٹ کا اعلان ہوگیا۔
اس پر ایک اســـرائـیـلی نے دلچسپ تبصرہ کیا ہے کہ ہماری رقاصہ بھی تمہارے حکمرانوں سے زیادہ غیرت مند نکلی۔

30/11/2023

🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 یہاں کے آداب اور کچھ ہیں ذرا سنبھل کر طواف کرنا
یہ عشق کی انجمن ہے اویس ، دیر و حرم نہیں ہے
قدم قدم امتحاں ہے اویس ، نفس نفس آزمائشیں ہیں
کہاں کہاں سر جھکائے گا تو ، کہاں کہاں وہ صنم نہیں ہے 🌹🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹

26/11/2023

اور روح سے محبت کرنے والے🥀
موقع ملتے ہی عمران ہاشمی بن جاتے ہیں 🙄🙂🥀😳😜

26/11/2023

بابا جی کے کلینک پر ایک شخص آیا اور کہا پیٹ میں بہت درد ھو رہا ھے۔ 😳
بابا سمجھ گئے کہ قبض ھے۔ 😳

پھر اس سے پوچھا: گھر کتنی دور ھے تمھارا؟
مریض ۔ دو کلومیٹر

بابا نے کیلکولیٹر پر کچھ حساب کیا اور ایک بوتل میں سے چار چمچے دوائی نکال کر ایک کٹوری میں ڈالی۔
بابا ۔ گاڑی سے آئے ہو یا چل کر ؟
مریض ۔ چل کر

بابا نے پھر سے کیلکولیٹر پر کچھ حساب کیا اور تھوڑی سی دوائی کٹوری سے واپس نکال لی ۔

بابا - گھر کون سی منزل پر ھے؟
مریض - تیسری منزل پر

بابا نے دوبارہ کیلکولیٹر پر کچھ حساب کیا اور کٹوری سے تھوڑی سی مزید دوا نکال لی۔

بابا - لفٹ سے جاؤ گے یا زینہ چڑھ کر؟
مریض ۔ زینہ سے

بابا نے ایک بار پھر کیلکولیٹر پر کچھ حساب مارا اور کٹوری سے تھوڑی اور دوا نکال لی۔

بابا اب آخری سوال کا جواب دو- گھر کے مین گیٹ سے ٹائلٹ کتنی دور ھے؟
مریض - 20 فٹ

بابا نے آخری بار کیلکولیٹر پر کچھ حساب کیا اور کٹوری سے تھوڑی دوا اور نکال لی۔

بابا - اب میری دوا کے پیسے دے دو پہلے، پھر یہ دوا پیو، اور فٹا فٹ گھر کی طرف نکل لو۔ کہیں رکنا مت۔ پھر مجھے فون کرنا۔

مریض نے ویسا ھی کیا

آدھے گھنٹے بعد مریض کا فون آیا اور ایکدم ڈھیلی آواز میں بولا :
بابا صاحب دوا تو بہت اچھی تھی آپکی، مگر آپ اپنا کیلکولیٹر ٹھیک کروا لیں

ھم دس فٹ سے ہار گئے۔۔!!😝😜😂😂

21/11/2023

........................ *نکاح* .........................
اگر بارہ تیرہ سال میں بچے بچیاں بالغ ہورہے ہیں اور 25، 30 سال تک نکاح نہیں ہورہا تو یہ جنسی مریض بھی بنیں گے اور گناہ بھی کریں گے ۔.............. ............ *نکاح*..........................
وقت پہ نکاح اولاد کا حق ہے۔ اس میں تاخیر والدین کو گناہ گار کرتی ہے............................ *نکاح*...........................
ہر غیر شادی شدہ جوان لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کی طلب رکھتے ہیں اور یہ ایک فطری ضرورت ہے لہذا اپنے بالغ بچے بچیوں کے نکاح کا بندوبست کریں۔۔......................... *نکاح*..........................
بھوک پیاس کے بعد بالغ انسان کی تیسری اہم ضرورت جنسی تسکین ہے. اور جب جائز ذریعہ نہ ہو تو بچہ / بچی گناہ اور ذہنی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔........................... *نکاح*...........................
بدقسمتی کی انتہا، اسکول، یونیورسٹیز میں بڑی بڑی لڑکیاں لڑکے بغیر نکاح علم حاصل کر رہے ہیں، اور والدین کو نکاح کی پرواہ ہی نہیں۔........................... *نکاح*..........................
انسان کی جنسی ضرورت کا واحد باعزت حل نکاح ہے۔ اور اگر نکاح نہیں تو زنا عام ہوگا یہ عام فہم نتیجہ ہے۔.......................... *نکاح* ...........................
اپنی بچیوں کے سروں پہ دوپٹہ ڈالنے کا مقصد تب پورا ہوگا جب ان کا نکاح وقت پہ ہوگا۔......................... *نکاح*..........................
اللہ تعالی نے معاشرتی اعمال میں سے نکاح کو سب سے آسان رکھا ہے۔ ......................... *نکاح* ......................
نکاح انسانوں کا طریقہ ہے۔ جانور بغیر نکاح کے رہتے ہیں اور رہ سکتے ہیں۔
....................... *نکاح*...........................
والدین اپنی اولاد پہ رحم کریں اور وقت پہ نکاح کا بندوبست کریں

*یہ کوئی فحش پوسٹ نہیں ہے ایک درس ہے جو ہر والدین کی ضرورت ہے بےحیائی کو روکنے کا گناہوں سے اپنے بچوں کی حفاظت کرنے کا ذریعہ ہے*

21/11/2023

مفت کھانا کھائیں
جگہ جگہ یہ لکھا دیکھ خیال آتا ہے، ایسا بینر کہیں نہیں نظر آتا جس پر لکھا ہو:
مفت ویلڈنگ سیکھیں
مفت پلمبرنگ سیکھیں
مفت گاڑی مستری بنیں
مفت انجینئرنگ سیکھیں
مفت کمپیوٹر سیکھیں
مفت چائینی، کورین، جاپانی، انگلش لینگویج کورس کریں
مفت درزی بنیں وغیرہ وغیرہ۔
خیرات کرنے والے قوم کو نکما اور بھکاری بنا رہے ہیں۔
دو دیگوں پر جتنا خرچہ آتا ہے اتنے پیسوں میں ویلڈنگ کی مشین اور ضروری آلات آجاتے ہیں آپ تنخواہ پر ایک استاد رکھ لیں اور صرف ایک ہفتے کی ویلڈنگ لرننگ کلاس دیں اور آخر میں دس ہزار کی ایک ویلڈن مشین ہر سیکھنے والے کے حوالے کریں آئندہ کے لئے وہ خود کفیل ہو جائے گا۔ اور تاحیات عزت کی روزی روٹی کمائے گا۔
قوم کو بھکاری نہیں ہنر مند بنائیں، یہ کام حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت بھی ہے، آپ سے ایک ضرورت مند نے سوال کیا تو آپ نے اسے کلہاڑا لے کر دیا اور فرمایا جنگل سے لکڑیاں کاٹو اور بیچو۔

میرا مشاہدہ ہے کہ لوگ مزدوری سے بہتر بھیک مانگنے کو سمجھتے کیونکہ اس سے زیادہ کمائی ہوتی اور محنت بھی کوئی نہیں ۔۔ انجام کار کی پرواہ ہی نہیں کہ اس کا بھی حساب یو گا اگر نا حق ہاتھ پھیلایا۔۔ ویسے تو کوئی بھی غیرت مند فرد ہاتھ نہیں پھیلاتا۔۔ مگر آج کل غیرت اور خود داری قدرے ناپید ہو چکی ہے

21/11/2023

ذرا سوچئے

21/11/2023

Reminder* جان کی حفاظت کی خاطر ضرور پڑھیں-
اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو ان زہروں سے بچائیں شکریہ....

Pesticide Percentage (%) in cold drinks released from PMA (Pakistan Medical Association) recently.

1 Nestle juice 7.2%

2 Coke 9.4%

3 7 up 12.5%

4 Mirinda 20.7%

5 Pepsi 10.9%

6 Fanta 29.1%

7. Sprite. 5.3%

8. Frooti. 24.5%

9 Maaza. 19.3%

These are very dangerous to Human Liver.....
Results in Cancer!
------------------------

1. کیا کبھی کسی میڈیا نے یہ بتایا کہ نیسٹلے﴿Nestle﴾ کمپنی خود مانتی ہے کہ وہ اپنی چاکلیٹ کٹ کیٹ ﴿Kit Kat﴾ میں گاےٴ کے گوشت کا رس ملاتی ہے.

2. کیا میڈیا نے کبھی بتلایا کہ مدراس ہائی کورٹ میں فیر اینڈ لولی Fair&Lovely کمپنی پر جب مقدمہ کیا گیا تھا تب کمپنی نے خود مانا تھا کہ ہم کریم میں سور کی چربی کا تیل ملاتے ہیں.

3. میڈیا نے کبھی یہ بتلایا کہ کولگیٹ ﴿Colgate﴾ کمپنی جب اپنے ملک امریکہ یا یورپ میں Colgate بیچتی ہے تو اس پر وارننگ لکھی ہوتی ہے
پہلی تنبیہ Please keep out this Colgate from the reach of the children below 6 years
یعنی چھ سال سے کم بچوں کی پہونچ سے اس کولگیٹ کو دور رکھیں/بچوں کو نہ دیجیے۔ کیوں ؟؟؟ کیوں کہ بچے اس کو چاٹ لیتے ہیں اور اس میں کینسر پیدا کرنے والا کیمیکل ہے اس لیے وہ کہتے ہیں کہ اسے بچوں کو نہ دیا جاےٴ۔
دوسری تنبیہ
In case of accidental ingestion, please contact nearest poison control center immediately
مطلب اگر بچے نے غلطی سے چاٹ لیا تو جلدی سے ڈاکٹر کے پاس لے جائیے کیوں کہ یہ بہت خطرناک زہر ہے
تیسری بات اس میں یہ بھی لکھی ہوتی ہے
If you are an adult then take this paste on your brush in pea size
مطلب یہ کہ اگر آپ عمر میں بڑے ہیں تو اس پیسٹ کو اپنے برش پر صرف ایک مٹر کے دانہ کے برابر ہی لیجیے۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ ہمارے یہاں جو اشتہار ٹیلی ویژن پر آتا ہے اس میں برش بھر کے استعمال کرتے ہوےٴ دکھا تے ہیں۔ ہمارے ملک والے پیسٹ پر اس طرح کی کوئی تنبیہ ﴿Warning﴾ نہیں ہوتی۔

4. میڈیا نے کبھی بتلایا کہ ویکس ﴿Vicks) نام کی دوا پر یورپ کے کتنے ممالک میں پابندی ﴿Ban﴾ ہے؟
وہاں اسے زہر ڈکلئیر کیا گیا ہے۔

5. میڈیا نے کبھی بتلایا کہ لایف بواےٴ ﴿Life Bouy﴾ نہ نہانے کا صابن ﴿Bath Soap﴾ ہے نہ حمام کا صابن ﴿Toilet Soap﴾ ہے۔ یہ جانوروں کو نہلانے والا Carbolic Soap ہے؟ یوروپ میں لایف بواےٴ صابن سے کتے نہاتے ہیں اور پاکستان میں کروڑوں لوگ اس سے رگڑ رگڑ کر نہاتے ہیں!!

6. میڈیا نے کبھی بتلایاکہ کوک،Pepsi کے بارے میں یہ ثابت ہو گیا ہے کہ اس میں 21 طرح کے الگ الگ زہر ہیں۔
اور تو اور ہندوستانی پارلیمنٹ کی کینٹین میں کوک پیپسی بیچنے پر پابندی ﴿Ban﴾ ہے مگر پورے ہمارے ملک میں بک رہی ہے!

7. میڈیا نے کبھی بتایا کہ ہیلتھ ٹانک بیچنے والی غیر ملکی کمپنیاں Boost , Complan, Horlics, Maltova, Protinx
ان سب کا دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ ﴿جہاں بھارت کی سب سے بڑی لیب ہے﴾ وہاں ان سب کا ٹیسٹ کیا گیا اور پتہ لگایا کہ یہ صرف مونگ پھلی کی کھلی سے بنتے ہیں ۔ مطلب مونگ پھلی کا تیل نکالنے کے بعد جو اس کا waste بچتا ہے جسے گاوٴں میں جانور کھاتے ہیں اس سے یہ Health Tonic بناےٴ جاتے ہیں!!

8. میڈیانے کبھی نہیں بتلایا کہ محققین کی ریسرچ کے مطابق C**k Pepsi پینے والے کی آنتیں سڑ جاتی ہیں
9. آج کل بہت سارے لوگ pizza کھانےکا بڑا شوق رکھتے ہیں چلیے پزا پر ایک نظر ڈال لیجیے۔۔۔۔ پزا بیچنے والی کمپنیاں ۔۔ پزا ہٹ، ڈومنسن ، کے ایف سی ، میکڈونالڈز ، پزا کورنر ، پاپا جونز پزا ، کالیفورنیا پزا، کچن سیلز پزا
Pizza Hut, Dominos, KFC , McDonalds, Pizza Corner , Papa John’s pizza, California pizza kitchen, Sal’s pizza.
وغیرہ ۔ یہ سب کمپنیاں امریکا کی ہیں آپ چاہیں تو ویکی پیڈیا پر دیکھ سکتے ہیں۔
پزا Pizza میں ٹیسٹ لانے کے لیے E-631 flavor Enhancer نام کا ایک عنصر Paste ملایا جاتا ہے۔ اور یہ عنصر کیا ہوتا ہے ؟ اس میں سور کا گوشت ملایا جاتا ہے جس کو ڈال کر لوگ اس پیزے کا ٹیسٹ taste بڑھاتے ہیں۔ آپ چاہیں تو گوگل پر دیکھ سکتے ہیں۔
براہ کرم بغیر کسی انتظار کے اس میسیج کو زیادہ سے زیادہ ہر ایک تک پھیلائیے۔
ہوشیار رہیے ۔۔۔ اگر کھانے پینے کی چیزوں کے پیکٹ پر مندرجہ ذیل کوڈ لکھے ہوں تو جان لیجیے اس میں یہ چیزیں ملی ہوئی ہیں۔
*عناصر/اجزاء کوڈ نوٹ کر لیں* :
یہ سبھی کوڈ Code آپ کو زیادہ تر باہری کمپنیوں پر لکھے ملیں گے جیسے چیپس ، بسکٹ ، چیونگم ، ٹافیاں اور میگی وغیرہ۔
میگی کے پیکیٹ پر Ingredient ﴿اجزاء﴾ میں دیکھیں گے E 635 لکھا ملیگا
آپ چاہیں تو Google پر ان سارے نمبرات کو دیکھ سکتے ہیں۔
گاےٴ کا گوشت E 322
الکحل ﴿شراب﴾ E 422
الکحل اور دوسرے کیمیکلز E 442
گاےٴ کا گوشت اور الکحل کا عنصر E 471
الکحل E 476
گاےٴ اور سور کے گوشت کا میکسچر E 481
جان لیوا اور خطرناک کیمیکل E 627
گاےٴ، سور ، بکری کے گوشت کا میکسچر E 472
سور کی چربی کا تیل E 631
آپ چاہیں تو Google پر ان سارے نمبروں کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
E100, E110, E120, E140, E141, E153, E210, E213, E214, E216, E234, E252, E270, E280, E325, E326, E327, E334, E335, E336, E337, E422, E430, E431, E432, E433, E434, E435, E436, E440, E470, E471, E472, E473, E474, E475, E476, E477, E478, E481, E482, E483, E491, E492, E493, E494, E495, E542, E570, E572, E631, E635, E904.

آپ سب سے ایک بار پھر گذارش ہے کہ چٹکلے بھیجنے کے ساتھ ساتھ اس کو بھیجنا اور زیادہ سے زیاد شئیرکرنا نہ بھولیں
یہ پیغام ہر ذمہ دار تک پہنچائیں تاکہ سب ان کے مضر اثرات سے محفوظ رہ سکیں۔

19/11/2023

بےایمانوں کےمنہ پر لعنت پڑگٸ۔ اور اسٹریلیا جیت گیا۔ اسٹریلیا شکریہ

15/11/2023

میں دُعا کرتا ہُوں کہ میں کبھی کسی کے لئے تکلیف کا باعث نہ بنوں میں دُعا کرتا ہُوں کہ میں کِسی کی زِندگی میں اندھیرا نہ لاؤں میں دُعا کرتا ہُوں کہ جہاں بھی جاؤں روشنی اور بھلائی کا ذریعہ بنوں۔ (آمین یاربّ العالمین)

Address

Malir City
Karachi
75120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Golden Buzzer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Golden Buzzer:

Share