AWAZ E AWAM

AWAZ E AWAM broadcast news review and much more

کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے ‏عوامی آگاہی پیغام ہیلمٹ نہیں تہ سفر نہیں    #آوازِعوام    #آوازِعوام  #ڈیجیٹل-نیوز-چینل آو...
08/05/2023

کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے ‏عوامی آگاہی پیغام

ہیلمٹ نہیں تہ سفر نہیں

#آوازِعوام #آوازِعوام #ڈیجیٹل-نیوز-چینل آوازِ عوام-الرٹ

05/05/2023

آوازِ عوام الرٹ : چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق 10.22 منٹ پر عروج پر ہوگا

05/05/2023

‏آوازِ عوام ٹریفک الرٹ: سڑک بند ہے

بوقت: 11 بجکر 37 منٹ

مقام: حسن اسکوائر برج جانب اسٹیڈیم

بوجہ: میچ (سیکیورٹی )

متبادل راستہ: ٹریفک کو حسن اسکوائر سے نیو ٹاؤن بھیج رہے ہیں۔

#آوازِعوام #آوازِعوام #ڈیجیٹل-نیوز-چینل آوازِ عوام-الرٹ

International Fire Fighters' Day
04/05/2023

International Fire Fighters' Day

میٹرک بورڈ پریس ریلیز
04/05/2023

میٹرک بورڈ پریس ریلیز

*آوازِ عوام الرٹ : بَڑی خبر*‏نئے در آمد شدہ گاڑیوں کی قیمتوں میں *30 فیصد* جبکہ درآمد شدہ موبائل فونز میں *45 فیصد* کمی ...
03/05/2023

*آوازِ عوام الرٹ : بَڑی خبر*

‏نئے در آمد شدہ گاڑیوں کی قیمتوں میں *30 فیصد* جبکہ درآمد شدہ موبائل فونز میں *45 فیصد* کمی آج سے لاگو ہوگی۔
ان قیمتوں میں موجودہ کمی حکومت کیجانب سے رےگولیٹری ڈیوٹی کم کرنے کی وجہ سے ہی ممکن ہوئی ہے. اسحاق ڈار صاحب ہم آپ سے امید کرتے ہیں مزید دیگر چیزوں کی قیمتیں بھی عام عوام کی پہنچ میں لانے کیلئے اقدامات کئیے جائیں۔

#آوازِعوام #آوازِعوام #ڈیجیٹل-نیوز-چینل آوازِ عوام-الرٹ

ٹریفک الرٹ : شہر قائد میں ٹریفک کی موجودہ صورتحال
02/05/2023

ٹریفک الرٹ : شہر قائد میں ٹریفک کی موجودہ صورتحال

01/05/2023

کراچی: کریم آباد، حسین آباد و ملحقہ علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع

#آوازِعوام #آوازِعوام #ڈیجیٹل-نیوز-چینل آوازِ عوام-الرٹ

01/05/2023

AwazEAwam Weather Alert: Next 30-120mins Tak SHAHAR key Kafi areas Mai Taiz Barish, Garaj Chamak , Aandhi AUR Kuch Areas main Zalabari ka Imkan hai! Taqatwar Thunder Cells Ka Rukh shahar ki Taraf hai!

حکومت کا امیروں پر مزید ٹیکس لاگو کرنے پر غور    #آوازِعوام    #آوازِعوام  #ڈیجیٹل-نیوز-چینل آوازِ عوام-الرٹ
01/05/2023

حکومت کا امیروں پر مزید ٹیکس لاگو کرنے پر غور

#آوازِعوام #آوازِعوام #ڈیجیٹل-نیوز-چینل آوازِ عوام-الرٹ

01/05/2023

اسکیم 33 سپر ہائی وے کے ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش

#آوازِعوام #آوازِعوام #ڈیجیٹل-نیوز-چینل آوازِ عوام-الرٹ

01/05/2023

کراچی : گلستانِ جوہر میں بادل ہی بادل

#آوازِعوام #آوازِعوام #ڈیجیٹل-نیوز-چینل آوازِ عوام-الرٹ

Address

Scheme 33
Karachi

Telephone

+923218224316

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AWAZ E AWAM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AWAZ E AWAM:

Share