Kabir Ahmed

Kabir Ahmed ✨ Welcome to Our Official Page .

17/06/2026

برداشت کر، برداشت کر!

اگر مرد کا بچہ ہے تو خان کو باہر نکال کر دیکھ۔

خان کا سپاہی ہر میدان میں ڈٹ کر کھڑا ہے، نہ جھکا ہے، نہ جھکے گا۔ ✊🇧🇫

17/06/2026

اپنے حق کے لیے لڑو چاہے تمہارا مقابلہ وقت کے فرعون کے ساتھ ہی کیوں نہ ہو✌🏻🫵✊

16/06/2026

"گنج راولاکوٹ، گنج گنج راولاکوٹ!"

‏16 جون صرف ایک تاریخ نہیں، وفا، استقامت اور نظریے سے وابستگی کا دن ہے۔‏تحریکِ انصاف کے تمام تنظیمی عہدیداران، ممبرانِ ق...
16/06/2026

‏16 جون صرف ایک تاریخ نہیں، وفا، استقامت اور نظریے سے وابستگی کا دن ہے۔

‏تحریکِ انصاف کے تمام تنظیمی عہدیداران، ممبرانِ قومی و صوبائی اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور کارکنان بھرپور انداز میں اڈیالہ جیل پہنچیں اور اپنے قائد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں۔

‏وقت آ گیا ہے کہ ہم ثابت کریں کہ مشکلات ہمارے حوصلوں کو کمزور نہیں کر سکتیں۔

‏16 جون — اڈیالہ جیل ہر کارکن، ہر ذمہ دار، ہر صورت پہنچے۔
‏⁧‫ ‬⁩

14/06/2026

پچھلے 8 مہینوں سے عمران خان کو Isolation میں رکھا ہوا ہے، انہیں قیدِ تنہائی میں بند ہوا ہے۔ کیا ان کا اتنا حق بھی نہیں بنتا کہ ان کا طبی معائنہ اور علاج اُن کی مرضی کے ڈاکٹر سے کروایا جائے؟ عمران خان ایک سابق وزیراعظم اور 2002 سے اس پارلیمنٹ کا حصہ ہے۔ اور 8 فروری کو پوری قوم نے، پشتون، پنجابی، سندھی اور بلوچی نے ملکر متفقہ طور پر ایک لیڈر کو منتخب کیا۔ اسکا نام عمران خان تھا۔

عمران خان ہمارا لیڈر ہے، انکی جیل میں ایک آنکھ ضائع ہوگئی ہے، اور انکو اپنی مرضی کے ڈاکٹر سے علاج نہیں کرایا جا رہا، یہ کیسے قیدی ہے جس کیلئے تمام حقوق معطل کردیے گئے ہیں؟

:- پارلیمانی لیڈر و رکنِ قومی اسمبلی شاہد خٹک

14/06/2026

Imran khan ❤️🇧🇫

الرؤف انـجم امیدوار برائے ڈسٹرکٹ کونسل۔ کورو، کونیس/ہریکون۔آپ جیسے تعلیم یافتہ، نوجوان، باصلاحیت، عوام دوست اور نڈر قائد...
14/06/2026

الرؤف انـجم امیدوار برائے ڈسٹرکٹ کونسل۔
کورو، کونیس/
ہریکون۔
آپ جیسے تعلیم یافتہ، نوجوان، باصلاحیت، عوام دوست اور نڈر قائد کا بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینا پورے کورو کے لیے باعث فخر، خوشی اور امید کی کرن ہے۔ آپ نے جس جذبے اور عزم کے ساتھ GBLA-22 کے دوران اپنی پارٹی کو منظم کیا الیکشن کیمپین بخوبی اندازہ میں سر انجام دیا وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ کورو کے عوام اور یوتھ انکو بھرپور سپورٹ اور باقاعدہ کیمپین کریں گے اور انکو فتح سے ہمکلنار کریں گے۔ انشاللہ🤍
عوام سے گزارش ہے کہ اپنے گاؤں کے قائدین پر اعتماد/بھروسہ کریں اور اپنی قیمتی ووٹ سے انکو کامیاب کریں۔

نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی۔

14/06/2026

“کبھی کبھی ڈرنا بھی چاہیے…”
PTI social media team ☠️☠️

14/06/2026

Shaa sarkar 🇧🇫👑✌️🥷🏻



امیدوار برائے ڈسٹرکٹ کونسل نام۔ الرؤف انجم
13/06/2026

امیدوار برائے ڈسٹرکٹ کونسل
نام۔ الرؤف انجم

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kabir Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share