Pakistan Wink

Pakistan Wink Pakistan Wink is a Karachi-based news channel that broadcasts news and information about the latest

04/09/2024

Pakistan Zindabad🇵🇰
Long live Pakistan 🇵🇰

جرائم کی مانیٹرنگ اور روک تھام کے لیے قائم تنظیم سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی (سی پی ایل سی) کے اعداد و شمار کے مطابق رواں بر...
03/04/2024

جرائم کی مانیٹرنگ اور روک تھام کے لیے قائم تنظیم سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی (سی پی ایل سی) کے اعداد و شمار کے مطابق رواں برس کے تین ماہ کے دوران کراچی میں 50 افراد سٹریٹ کرائمز کے دوران مزاحمت میں مارے گئے ہیں جن میں سے 10 اموات صرف رمضان کے مہینے میں رپورٹ ہوئی ہیں۔

Pakistan Wink





علی امین گنڈاپور کا رشوت سے متعلق متنازع بیان!
23/03/2024

علی امین گنڈاپور کا رشوت سے متعلق متنازع بیان!







19/03/2024

Afsos😭

چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی ہدایت پر شہریوں کو صحت مندانہ ماحول فراہم کرنے کے لیے اسلام آباد میں سائیک...
18/03/2024

چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی ہدایت پر شہریوں کو صحت مندانہ ماحول فراہم کرنے کے لیے اسلام آباد میں سائیکل کلچر کو فروغ دیا جائے گا، مختلف سیکٹرز اور علاقوں میں شاہراہوں کے ساتھ بائی سائیکل لینز تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سی ڈی اے کے بائی سائیکل لائنز پراجیکٹ (بی ایل پی) کے تحت اسلام آباد کے مختلف علاقوں اور سیکٹرز میں 374 کلومیٹر طویل سائیکلنگ ٹریک 18 ماہ کی مدت میں 2.4 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے، یہ سائیکلنگ ٹریک خیابان اقبال، سیکٹر G-6، G-7، G-8، گرین ڈبل لین، جناح ایونیو، ریڈ ڈبل لائن سمیت پرپل لائن میٹرو بس منصوبے سے منسلک شاہراہوں پر تعمیر کیا جائے گا۔









Pakistan Wink
❤️🇵🇰

13/03/2024



❤️ 💜
13/03/2024

❤️ 💜

100 ton dates for Pakistan and $100 billion investment for India.. Priorities!!

ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے تین علاقوں کے نکاسی آب کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی نشاندہی ہوئی ہے۔ ضلع پشاور...
13/03/2024

ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے تین علاقوں کے نکاسی آب کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی نشاندہی ہوئی ہے۔ ضلع پشاور میں نرے خوڑ، شاہین مسلم ٹاؤن اور تاج آباد کے علاقوں کے ماحولیاتی نمونے پولیو وائرس سے آلودہ پائے گئے ہیں ۔

قومی ادارہ صحت اسلام آباد کو بھیجے گئے 20 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ گزشتہ ایک سال کے دوران متعدد بار پشاور کے نکاسی آپ میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔









Pakistan Wink

01/03/2024









28/02/2024

تم چاہ بھی نہیں سکتے اگر اللّٰہ نہ چاہے!!!

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Wink posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Wink:

Share