02/12/2022
بسا لینا کسی کو دل میں دل ہی کا کلیجا ہے,,!
پہاڑوں کو تو بس آتا ہے جل کر طور ہوجانا,,!
محبت کیا ہے؟دل کا درد سے معمور ہوجانا,,!
متاع جاں کسی کو سونپ کر مجبور ہوجانا,,!
https://youtu.be/Xj67dbQbAwY