
07/06/2023
کراچی کے حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں، گزشتہ رات ایک لڑکے کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔جس کی وجہ سے روڈ بند کر دیا گیا ہے اور گورنمنٹ سی اپیل ہے شہید کے خون کا انصاف کیا جائے اور یہ غنڈہ گردی ختم کی جائے😭😭🙏🙏😥
کراچی میں روز ایسے دن گزر رہے ہیں لوگ اپنی جانیں دے رہے ہیں اور کسی ادارے کو کوئی احساس نہیں ہے