The Media Lens

The Media Lens digital media
(2)

20/07/2026

🏆🇪🇸 CHAMPIONS OF THE WORLD! 🇪🇸🏆
Spain are the FIFA World Cup 2026 Champions! What a historic journey and an unforgettable victory. From the first whistle to the final celebration, Spain showed world-class teamwork, passion, and determination.
Congratulations to the players, coaching staff, and every Spanish fan around the world! ❤️💛
Who was your Man of the Match? Let me know in the comments! 👇⚽

19/07/2026

18/07/2026

17/07/2026

ہم بھی چیک کرتے ہیں 🤪😅

16/07/2026

14/07/2026

゚viralシ

ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کا فیڈرل اردو یونیورسٹی کیلئے گرانٹ کی منظوری کا خیر مقدمگرانٹ کی منظوری سے یونیورسٹی کے مالی و ا...
13/07/2026

ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کا فیڈرل اردو یونیورسٹی کیلئے گرانٹ کی منظوری کا خیر مقدم

گرانٹ کی منظوری سے یونیورسٹی کے مالی و انتظامی مسائل پہ قابو پانے میں مدد ملے گی، وائس چانسلر

اسلام آباد (.......)
وائس چانسلر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری نے فیڈرل اردو یونیورسٹی کیلئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے 50 کروڑ 76 لاکھ روپے گرانٹ کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے۔ ڈاکٹر شنواری نے صدر مملکت اور یونیورسٹی کے چانسلر آصف علی زرداری کا گرانٹ کے احکامات دینے پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول، سکیرٹری تعلیم اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے حکام کا بھی شکریہ ادا کیا۔ شیخ الجامعہ کا کہنا ہے کہ بجٹ کی منظوری سے جامعہ اردو کے مالی اور انتظامی حالات بہتر ہوں گے۔ مسائل پہ قابو پا لیں گے۔ وفاقی حکومت کی خصوصی دلچسپی اس بات کا ثبوت ہے کہ صدر مملکت سمیت مرکزی حکومت پبلک سیکٹر جامعات کی ترقی کے لیے پر عزم ہیں۔ ہمیں یقین ہے آنے والے دنوں میں فیڈرل اردو یونیورسٹی اعلی تعلیم اور تحقیق کے میدان میں مزید ترقی کرے گی۔ ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری نے یونیورسٹی منیجمنٹ، انتظامی ٹیم اوراساتذہ کو شاباش دی اور اسی دلچسپی کے ساتھ کام کرتے رہنے کی تلقین کی۔

11/07/2026

گلگت بلتستان: داریل کے بنیلے نالہ میں شدید سیلاب، جنگلات اور زرعی زمینیں متاثر
گلگت بلتستان کے ضلع داریل کے علاقے بنیلے نالہ میں شدید سیلابی ریلے نے خوف و ہراس کی فضا پیدا کر دی ہے۔ مسلسل بارشوں کے باعث نالے میں پانی کا بہاؤ خطرناک حد تک بڑھ گیا، جس کے نتیجے میں قدرتی ماحول کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔
سیلابی ریلے کی زد میں آ کر بڑی تعداد میں درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، جبکہ قیمتی جنگلات کو بھی نمایاں نقصان پہنچا ہے۔ تیز رفتار پانی اپنے ساتھ مٹی، پتھر اور درخت بہا کر لے جا رہا ہے، جس سے ماحولیات اور جنگلی حیات کو بھی خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
سیلاب کے باعث بعض زرعی زمینیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔
#سیلاب

Address

Fuuast Karachi Gulshan Campus
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Media Lens posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share