Foodee Boy

Foodee Boy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Foodee Boy, Video Creator, Shujabad.

👨‍🍳 Muzammil | Food Vlogger 🍽️
📍 Exploring restaurants & street flavors
🎥 Turning every meal into a story 😋
✨ Follow for daily food vibes!
👨‍🍳 Muzammil | Food Vlogger 🍽️
📍 Exploring restaurants & street flavors

15/06/2026

Staff rocked 😂 Malik shocked 😳

01/06/2026

اللہ اکبر 😔😔😔

26/05/2026

😂😂😂 Bakra Eid One day

انگریز دوائیاں بنا کر انسانیت بچا رہے ہیں۔ 💊اور ہم انکی کاپیاں بنا کر ڈاکٹروں کو عمرہ کروا رہے ہیں ٹیکنالوجیا😬🙈 ♥️ 😍
22/05/2026

انگریز دوائیاں بنا کر انسانیت بچا رہے ہیں۔ 💊
اور ہم انکی کاپیاں بنا کر ڈاکٹروں کو عمرہ کروا رہے ہیں
ٹیکنالوجیا😬🙈
♥️
😍

*یہ پہلی گرمیاں ہیں جو میں پٹرول مہنگا ہونے کی وجہ سے ناران کاغان نہیں جا سکی،* *نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔ ہر بار پیسے نا ہونے کی و...
22/05/2026

*یہ پہلی گرمیاں ہیں جو میں پٹرول مہنگا ہونے کی وجہ سے ناران کاغان نہیں جا سکی،*
*نہیں تو
۔
۔
۔
۔
۔۔
۔
ہر بار پیسے نا ہونے کی وجہ سے نہیں جاتی تھی۔۔۔۔۔*
🫠🫠🫠🫠🫠

عید اسپیشل بیف کابلی پلاؤاجزاءگوشت اور یخنی کے لیےبیف (بڑا گوشت) — 1 کلوباسمتی چاول — 750 گرامپیاز — 2 درمیانیلہسن — 8 ج...
22/05/2026

عید اسپیشل بیف کابلی پلاؤ
اجزاء
گوشت اور یخنی کے لیے
بیف (بڑا گوشت) — 1 کلو
باسمتی چاول — 750 گرام
پیاز — 2 درمیانی
لہسن — 8 جوے
ادرک — 2 انچ ٹکڑا
نمک — حسبِ ذائقہ
ثابت گرم مصالحہ:
دار چینی — 2 ٹکڑے
بڑی الائچی — 2
چھوٹی الائچی — 4
لونگ — 6
زیرہ — 1 چائے کا چمچ
کالی مرچ — 1 چائے کا چمچ
ٹاپنگ کے لیے
گاجر — 2 بڑی (باریک لمبی کٹی ہوئی)
کشمش — ½ کپ
بادام — ¼ کپ
چینی — 2 کھانے کے چمچ
تیل یا گھی — 1 کپ
بنانے کا طریقہ
1. گوشت پکائیں
ایک بڑے برتن میں گھی گرم کریں۔
پیاز سنہری فرائی کریں۔
ادرک لہسن شامل کریں اور خوشبو آنے تک بھونیں۔
بیف ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
تمام ثابت گرم مصالحہ اور نمک شامل کریں۔
تقریباً 5–6 کپ پانی ڈال کر گوشت گلنے تک پکائیں۔
گوشت الگ نکال لیں اور یخنی چھان لیں۔
2. چاول تیار کریں
چاول دھو کر 30 منٹ بھگو دیں۔
یخنی کو ابالیں اور اس میں چاول ڈال دیں۔
جب چاول 90٪ پک جائیں تو دم کے لیے رکھ دیں۔
3. میٹھی ٹاپنگ بنائیں
الگ پین میں تھوڑا گھی گرم کریں۔
گاجر کو ہلکا نرم ہونے تک فرائی کریں۔
کشمش اور بادام شامل کریں۔
چینی ڈال کر ہلکا کیرملائز کریں۔
4. دم دینا
چاولوں کے اوپر گوشت رکھیں۔
پھر گاجر، کشمش اور بادام والی ٹاپنگ ڈالیں۔
15–20 منٹ ہلکی آنچ پر دم دیں۔
پیش کرنے کا طریقہ
گرم گرم رائتہ، سلاد اور شامی کباب کے ساتھ پیش کریں۔ عید کی دعوت کے لیے یہ بہت شاندار اور خوشبودار ڈش بنتی ہے

بِسْمِ اللَّه الرَّحْمَن الرَّحِيم ۔ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِين ۔اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ...
22/05/2026

بِسْمِ اللَّه الرَّحْمَن الرَّحِيم ۔ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِين ۔
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ بِقَدَرِ حُسْنِہِ وَجَمَالِہِ وَکَمَالِہ ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہردلعزیز مزیدار قیمہ سموسہ ۔

سموسوں کے خ*ل بنانے کے لئے درکار اجزاء و بنانے کی ترکیب بمطابق شاہد محمود / گھر کا بنا لاہوری اچار specification:-

1- دو کپ میدہ
2- دیسی گھی دو کھانے کے چمچ
3- سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچ
5- نمک آدھا چائے کا چمچ یا حسب ذائقہ

میدے میں، سفید زیرہ اور نمک ڈال کر دیسی گھی اس میں اچھی طرح مکس کریں اور پانی ڈال کر گوندھ لیجئے۔ گوندھے ہوئے میدے کے بارہ سے پندرہ برابر سائز کے پیڑے بنا لیجئے۔ ہر پیڑے کی تقریبا چار انچ کی روٹی بنا کر درمیان سے کاٹ کر دو حصوں میں تقسیم کر لیجئے- کناروں پر پانی لگا کر کون بنائیں-

سموسوں میں بھرنے والا قیمہ تیار کرنے کے لئے درکار اجزاء و بنانے کی ترکیب بمطابق شاہد محمود / گھر کا بنا لاہوری اچار specification:-
1- قیمہ آدھا کلو انتہائی باریک پسا ہوا
2- پیاز چھوٹا سائز ایک عدد
3- زیرہ سفید آدھا چائے کا چمچ
4- سرخ مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ یا حسب ذائقہ
5- آدھا چائے کا چمچ پسا ہوا گرم۔مصالحہ
6- ادرک لہسن پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
7- نمک آدھا چائے کا چمچ یا حسب ذائقہ
8- اجوائن آدھا چائے کا چمچ
9- گھی / کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ

پیاز کو گھی / کوکنگ آئل میں گولڈن کر لیجئے، پھر اس میں قیمہ، اجوائن، زیرہ، سرخ مرچ، گرم مصالحہ، ادرک لہسن کا پیسٹ اور نمک شامل کر لیجئے۔ پندرہ سے بیس منٹ تک درمیانی آنچ پر پکائیں، جس کے بعد آنچ کو تیز کر دیں اور اس دوران اسے پانچ منٹ یا اس وقت تک چمچ سے مسلسل ہلاتے رہیں جب تک گھی قیمے سے الگ نہیں ہوجاتا۔

سموسوں کی فائنل تیاری بمطابق شاہد محمود / گھر کا بنا لاہوری اچار specification:-

سموسوں کے لئے جو خ*ل تیار کئے ہیں انہیں تیار شدہ قیمے سے بھریں اور اس کے کون کے گول گھیر پر کچھ پانی لگا کر اس کے کونوں کو دبا کر سیل کر دیجئے۔ اب تیز آنچ پر گھی گرم کریں اور سموسوں کو گرم گھی میں ڈال دیں اور آنچ کو سموسہ ڈالنے کے بعد ہلکا کر دیجئے اور اس وقت تک ہلکی آنچ پر پکائیں جب تک وہ گولڈن براﺅن نہ ہو جائیں۔ اس کے بعد آنچ کو بڑھائیں اور سموسوں کو کڑھائی سے نکال کر چھلنی یا کچن ٹشو رول پر رکھ دیں تا کہ اضافی گھی نچڑ / جذب ہو جائے اور پھر افطار میں فیملی کے ساتھ بسم اللہ پڑھ کر کھائیں، کھلائیں، خوب لطف اٹھائیں اور اللہ کریم کا شکر بجا لائیں آمین۔

نوٹ:-
1- سموسوں کا سائز بڑا یا چھوٹا رکھنا آپ کی پسند پر منحصر ہے-
2- سموسوں کا مزہ گھی میں تلنے سے دوبالا ہو جاتا ہے البتہ آپ کوکنگ آئل بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

جب بھی کچھ پکائیں تو اللہ کریم کی نعمتوں کا عملی شکر ادا کرتے ہوئے پڑوس میں کسی مستحق گھرانے میں بھی ضرور بھجوائیں۔ جزاک اللہ۔ سلامت رہیں، شاد و آباد رہیں آمین ثم آمین یا رب العالمین۔

دعا ہے کہ اللہ کریم ہم سب کو ہدایت والی، خیر و برکت و صحت و خوشیوں و خوشحالی والی کامیاب و بابرکت و محفوظ زندگی عطاء فرمائے، بے حد و حساب رزق کریم عطاء فرمائے، ہر محتاجی، شر و بیماری سے بچائے، ایمان کے ساتھ سلامت رکھے اور ایمان پر خاتمہ بالخیر ہو آمین ثم آمین یا رب العالمین۔

اللہ کریم سے دعا ہے کہ جو بیٹیاں شادی کی عمر کو پہنچ چکی ہیں انہیں قدر کرنے والے اچھے نیک برسر روزگار رشتے ملیں آمین ثم آمین یا رب العالمین۔

اللہ کریم سے دعا ہے کہ جہاں ہماری بیٹیاں اور بہنیں دکھی ہیں ان کی پریشانیاں اللہ کریم دور فرما کر اپنی رحمتوں اور برکتوں سے، اپنی نعمتوں سے نوازا دے آمین۔

اللہ کریم سے دعا ہے کہ سب بیٹیوں اور سب بیٹوں کو بہترین نصیب عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
اللہ کریم سے دعا ہے کہ سب گھروں میں اتفاق و سکون و رزق کی فراوانی عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
اللہ کریم سے دعا ہے کہ سب بے اولادوں کو صحت مند، نیک صالح اولاد عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔

اللہ کریم ے دعا ہے کہ سب بیماروں کو صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔

اللہ کریم سے دعا ہے کہ ہمارے سب مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔

اللہ کریم سے دعا ہے کہ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو امن و سکون کا گہوارہ بنا دے اور نیک حکمران عطاء فرمائے جو عوام کی خدمت کرنے والے ہوں اور اللہ کریم سے ڈرنے والے ہوں آمین ثم آمین یا رب العالمین۔

یا اللہ کریم سب کا بھلا ، سب کی خیر آمین ثم آمین یا رب العالمین۔

دعا گو ' طالب دعا شاہد محمود / گھر کا بنا لاہوری اچار
۔۔۔۔۔
تصویر بشکریہ گوگل
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شکر الحمدللّٰہ
درج ذیل خالص اشیاء دستیاب ہیں۔

آرگینک دیسی گھی 3500 فی کلو، آدھا کلو 1800

خوبانی چٹنی / ساس آدھا کلو 500
املی چٹنی / ساس آدھا کلو 500

آرگینک ایکسٹرا ورجن کولڈ پریس ناریل کا تیل 2200 فی کلو, آدھا کلو 1200, دو سو ملی لٹر 500

آرگینک ایکسٹرا ورجن کولڈ پریس سرسوں کا تیل 800 فی لٹر

آرگینک ایکسٹرا ورجن کولڈ پریس جنگلی زیتون کا تیل 4000 فی لٹر

کائنات 1121 پرانے سیلہ چاول 5 کلو بیگ 1900
عوامی پرانے چاول 5 کلو بیگ 1500
کائنات 1121 پرانے ادھواڑ چاول 5 کلو بیگ 1250

قیمتی آرگینک اجزاء سے بنی، ڈرائی فروٹس، نٹس اور سیڈز سے بھرپور، دیسی گھی میں بنی، مزیدار و توانائی بخش پنجیری دستیاب ہے۔ آدھا کلو پیک صرف 2000 میں۔

کھجور، نٹس، سیڈز کے دیسی گھی میں بنے انرجی بالز آدھا کلو باکس 1900

السی، ڈرائی فروٹس, نٹس, سیڈز اور دیسی گھی سے بنی صحت و قوت بخش پنیاں / انرجی بالز آدھا کلو باکس 1900

سویٹ پینٹ ۔ مونگ پھلی، گڑ اور تل سے بنی میٹھی مونگ پھلی ریوڑی 400 فی پاو، 1600 فی کلو

آزاد چھوٹی شہد کی مکھی کا خالص قدرتی نایاب آرگینک Raw جنگلی شہد 5000 فی کلو، آدھا کلو جار 2600

چھوٹی مکھی آرگینک بیری کا Raw شہد ایکسپورٹ کوالٹی 4000 روپے کلو، آدھا کلو جار 2200، ایک پاؤ جار 1200

پہاڑی سفید آرگینک شہد آدھا کلو جار 2000

مکس فلاور شہد 2000 روپے کلو، آدھا کلو جار 1000

شہد، دیسی گھی، چٹنیوں، پنجیری، پینیوں، انرجی بالز کی لاہور سے پاکستان بھر میں کورئیر کی سہولت موجود ہے۔

لاہور میں ہوم ڈلیوری دستیاب ہے۔
We are based at R Block Model Town Extension Lahore.
WhatsApp 03214932837

22/05/2026

Address

Shujabad
59220

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Foodee Boy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Foodee Boy:

Share

Category