06/08/2026
السلام علیکم، یا علیؑ مدد
آپ سب کی دعاؤں اور اہلِ بیتؑ کے کرم سے، الحمدللہ اس سال اربعین کی سعادت کربلائے معلیٰ میں حاصل ہوئی۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے اور تمام مومنین و مومنات کو بھی بارگاہِ امام حسینؑ میں حاضری کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔🤲🤲♥️
Shaheed Khawaja Ali Kazim FANs Official
Anjuman e raza karana e abbas
Alam Cometi "Abbas Town"
Allama Raja Nasir Abbas Jafri
Ayatollah Aqeel Ul Gharavi
Anjuman E Al Zulfiqar
Allama Syed Shehanshah Hussain Naqvi - Fans