01/11/2025
گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے ای چالان کو درست قرار دےدیا، گورنر نے کہا کہ ٹوٹی پھوٹی
سڑکوں کا یہ مطلب نہیں کہ ہم ہیلمٹ نہ پہنیں اور سیٹ بیلٹ نہ باندھیں، سندھ حکومت کو دیکھنا ہوگا کہ ای چالان کے قانون کے نام پر کوئی اپنا قانون نہ بنالے، شہریوں کو ریلیف دینے کے لئے سڑکوں کی حالت زار کو ٹھیک کرنا بھی ضروری ہے