Karachi Updates

Karachi Updates Karachi News Updates

06/09/2025


06/09/2025

05/09/2025

اڈیالہ جیل کے باہر دوران گفتگو علیمہ خان پر انڈا پھینک دیا

کراچی  کے   صحافی رپورٹر  خاور حسین کی  سانگھڑ کی حدود میں گولی لگی لاش برآمدخاور حسین کی سانگھڑ شہر میں حیدرآباد روڈ  پ...
16/08/2025

کراچی کے صحافی رپورٹر خاور حسین کی سانگھڑ کی حدود میں گولی لگی لاش برآمد
خاور حسین کی سانگھڑ شہر میں حیدرآباد روڈ پر نجی ہوٹل کے باہر اپنی گاڑی میں موجود تھے، پولیس نے لاش سول اسپپتال منتقل کردی.

15/08/2025

Gulistan e Jauhar Underpass Accident
15/8/25



کراچی کے علاقے سولجر بازار میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں وکیل ایڈوکیٹ ملک ناصر جاں بحق ہوگئے۔فائرنگ کا واقعہ ہفتہ...
10/08/2025

کراچی کے علاقے سولجر بازار میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں وکیل ایڈوکیٹ ملک ناصر جاں بحق ہوگئے۔
فائرنگ کا واقعہ ہفتہ و اتوار کی شب پیش آیا، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے

10/08/2025

9 اگست صبح سویرے ایم اے جناح روڈ کھلے عام بے خوف دھڑلے سے ڈکیتی کی واردات

10/08/2025

*رات گئے لکی ون مال کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار فیملی کو کچل دیا۔ بیٹا اور بیٹی ہلاک، باپ شدید زخمی۔*

حادثے کے بعد مشتعل شہریوں نے سات ڈمپروں کو آگ لگا دی۔

جاں بحق افراد کی شناخت 14 سالہ احمد رضا اور 22 سالہ ماہ نور سے ہوئی

حادثے میں متوفین کا والد 47 سالہ شاکر ولد صلاح الدین زخمی ہوا

جاں بحق بہن بھائی کی لاشیں عباسی شہید اسپتال منتقل.

09/08/2025

Grand Software Update ... 😁😁

09/08/2025

کراچی کے علاقے بوھرا پیر میں شیشے کی دکان کے اوپر عمارت کی چوتھی منزل میں آگ لگ گئی تھی گھر میں مکین موجود نہیں تھے فائر برگیڈ کی دو گاڑیاں آگ بجھانے میں کامیاب تاحل جانی نقصان نہیں ہوا مگر گھر کی چیزیں اور گھر میں پالتو پرندے سب جل کر خاک میں مل گۓ ، ریسکو زرائع

30/07/2025

لاوارث کراچی

Address

Gulistan E Jauhar
Karachi
75290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share