Baldia Affairs

Baldia Affairs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Baldia Affairs, Media/News Company, sector 9A baldia town karachi, Karachi.

16/09/2023

بلدیہ ٹاؤن کو ایک اچھے لیڈر کی ضرورت ہے جو بلدیہ کو پانی بجلی سڑکیں تعلیم اور صحت دے سکے

یوم مزدور
01/05/2023

یوم مزدور

22/04/2023

سیکٹر 4i پر 18 انچ کی لائن میں واٹر بورڈ کے سپر وائزر اقبال نے پرائیویٹ والمین کریم کے ساتھ مل کر سیاسی پیداگیروں کے آشیرباد سے یاسمین کلینک کے پاس 8 کنیکشن کروائے اور دوسری جگہ سیکٹر 4i میں دو دن پہلے رؤف اسٹیٹ ایجنسی کے پاس جہاں میٹھے پانی کا ہائیڈرینٹ چلتا ہے اور مبینہ طور پر ہر ٹرن کے اوپر 15 ہزار روپے بھتہ وصول کیا جاتا ہے ، اس کے برابر میں دو کنیکشن واٹر بورڈ کے سپر وائزر اقبال نے سیاسی پناہ میں پرائیویٹ والمین کریم کے ساتھ مل کر دو دن پہلے کٹوائے اور کل رات اسی جگہ پر دو کے بجائے 4 کنیکشن لگوائے ، اہل علاقہ نے وائس چیئرمین یاسر تنولی اور دیگر لوگوں کے سامنے بتایا کہ 50 ہزار روپے اس کی مد میں وصول کئے گئے ہیں

یہ بسم اللہ چوک پر وہ 18 انچ کی لائن ہے جہاں پینے کا پانی لوگوں کو میسر نہیں آتا جب واٹر بورڈ کا سپر وائزر سیاسی پشت پناہی میں اس طرح کے کنیکشن کریں گے اور پرائیویٹ ہائیڈرینٹ جو بھی اسی لائن سے کنیکشن دے کر پیسے وصول کریں گے تو عام آدمی کے لئے ان کے گھر تکُ نل کی ذریعے سی پانی پہنچانا ممکن نہیں رہے گا

میں واٹربورڈ کے ادارے سے گزارش کرتا ہوں کہ اس معاملے کی شفاف تحقیقات کی جائے اور اس گھناؤنے دھندے میں ملوث تمام افراد کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے
چیرمین یوسی 10اکرم اعوان

جب چند سیاسی نمائندے لوگوں کو پانی دینے کیلئے ان سے چندہ لے ، پانی کے کنکشنز بیچے ، سرکاری ہیڈنز سے پیسے لئے جائے ، نوکر...
02/10/2022

جب چند سیاسی نمائندے لوگوں کو پانی دینے کیلئے ان سے چندہ لے ، پانی کے کنکشنز بیچے ، سرکاری ہیڈنز سے پیسے لئے جائے ، نوکریاں فروخت کرے ، کنڈی میز آدھی تنخواہ پر گھر بٹھا دیئے جائیں ، اپنے پیسوں کے لئے دوسروں کے ٹرن پر انکا پانی چوری کرے ، ایسے چند افراد نہ صرف اپنے خاندان بلکہ اپنے علاقے اوراپنی پارٹی کی بدنامی کا باعث ہیں ۔

کسی بھی پارٹی ، علاقے اور ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے ایسے بدکردار لوگوں کی نشاندہی کر کے ، علیحدہ کرنا ناگزیر ہے ۔۔

میں ایسے تمام کرداروں سے باغی ہو ۔

اللہ پاک کی توفیق سے ایسے کسی فرد یا گروہ سے بلیک میل نہیں ہونگے اور اپنی عوام کو ، وائس چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی یاسر تنولی کیساتھ ملکر ان برائیوں سے نجات دلائے گے انشااللہ ۔

میرا نام محمد اکرم ہے اور میں نئی آبادی سیکٹر 4 سی کا رہائشی ہو یوسی 10 میں پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے چیئرمین کا میدو...
20/09/2022

میرا نام محمد اکرم ہے اور میں نئی آبادی سیکٹر 4 سی کا رہائشی ہو یوسی 10 میں پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے چیئرمین کا میدوار ہو اور میرے ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی کے وائس چیئرمین یاسر تنولی صاحب ہیں اور ہمارا انتخابی نشان شیر ہے ۔

ہم نے اللہ پاک کی توفیق سے سیکٹر 4 بی میں پانی کے لئے 750 فٹ کی لائن ڈالی ، اسی سیکٹر میں 18 انچ کے سیورج کے پائپ ڈالے ، اسی سیکٹر میں سی سی فلورنگ کا کام کروایا اور لائٹس لگوائی ،

سیکٹر 4سی میں عید گاہ اور جنازہ گا ہ کی مکمل سی سی فلورنگ کروائی ، یہاں سیورج کے لائن ڈلوائی اور لائٹس لگوائی ۔

سیکٹر 4آئ اور 4 جی میں سیورج اور لائٹس کے کام کروائے اور کنڈی مین کے زریعے سیورج کی لائنیں گھلوائی ۔

سیکٹر 8 میں یہاں سیورج کی وجہ سے کوئی شخص گزر نہیں سکتا تھا ، وہاں ونچنگ کروائی کنڈی مینی کے زریعے لائنیں کلیئر کروائیں وہاں پ 500 فٹ سیورج اور 800 فٹ پانی کی لائنیں ڈلوائیں اور الحمداللہ آج وہاں نہ تقریبآ سیورج اور پانی کے وسائل حل ہوچکے ہیں ۔

سیکٹر 8 سی اور 100 کواٹر میں 1080 فٹ پانی اور 1200 فٹ سیورج کے کام کروائے ، کے الیکٹرک کے دفتر کے سامنے جو گٹر کا پانی کافی عرصے اے گھڑا تھا الحمدااللہ وہ ختم ہوگیا اور عوام نے سکھ کا سانس لیا ۔

اپنی یوسی میں 400 رنگ اور گٹر کے کور دیئے ۔ اس سے پہلے بھی ہم اتحاد ٹاؤن ، عابدہ باد اور دوسری جگہوں پر عوام کی سہولت کے کام کروائے ہیں ۔
یہ ہمارا سیاسی تعارف ہے جو عوام خدمت کے جذبہ کا عکاس ہے اور ہم اس پر اللہ پاک کے شکر گزار ہیں ۔

بعض لوگوں کا کوئی سیاسی تعارف نہیں ہوتا وہ نہیں بتا سکتے کہ ان کے ایم این اے نے جو کچروں پر اپنی تصویریں بناتا تھا اس نے کیا کیا ، وہ نہیں بتا سکتے کہ انکے ضلعی وائس چیئرمین نے اس علاقے کے لئے کیا کیا ، وہ نہیں بتا سکتے کہ انکے لیڈر نے اپنے دورے حکومت میں کیا کیا وہ 2019میں کراچی کے لئے 162 ارب روپے کا اعلان کہا گیا ، وہ نئیں بتا سکتے وہ 2020 میں وہ 1100 ارب کا اعلان کہا گیا وہ نہیں بتا سکتے کہ 25 ارب کا فنڈ جو شاہد خاقان عباسی صاحب نے ریلیز لیا اس سے آپنے اپنی گلیاں پکی کروائی وہ پمپنگ اسٹیشن کیو نہیں لگوایا اور ابھی کل اپ کے گھر کی گلی میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے ٹف ٹائل لگوائی جس پر آپکے سپوٹر نے شکریہ ادا کیا ( کیونک یوسی نائن میں شاید آپکا امیدوار نہیں یا ویک ہے ) وہا ٹف ٹائل جائز ہے اور یوسی 10 میں ناجائز ہے ۔

آپکا کوئی سیاسی تعارف نہیں ہے اسلئے آپکا بڑا لیڈر بھی کردار کشی کرتا ہے اور آپکا چھوٹا لیڈر بھی آپ بھی انہی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی تنقید جاری رکھے ہم اللہ پاک کی توفیق سے اپنے سیاسی تعارف جو عوامی خدمت ہے کے مطابق عوام کی خدمت جاری رکھے گے انشااللہ ۔

بشمول بسم اللہ چوک ، میمن کالونی ، 8 ڈی اور دیگر علاقوں میں پانی کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہیں اور اللہ پاک کی توفیق سے اس پر کام ہورہا ہے اس کے ساتھ ان علاقوں میں سیورج اور اٹل ٹائل کے کام بھی انشااللہ پروگریس میں ہیں ۔

اللہ پاک کی توفیق سے اپنی اس یوسی کو ایک ماڈل یوسی بنانے گے انشااللہ ۔

24/08/2022
09/08/2022

Address

Sector 9A Baldia Town Karachi
Karachi
75760

Telephone

+923131157351

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baldia Affairs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baldia Affairs:

Share