Haqaiq ap ke samne

Haqaiq ap ke samne ہمارا مقصد آپ کو حقائق سے آگاہ کرنا ہے

05/01/2024

آرٹسٹک ملینر گروپ 15 کمپنی میں غریب مزدوروں پر ظلم کی انتہا
مینجمنٹ کی طرف سے مظلوم ضمیر الہی راجپوت کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہے۔
کمپنی مالکان اس معاملے سے بے خبر
دیکھیے پیر کی رات 09 بجے
پروگرام ( حقائق آپ کے سامنے )
اینکر پرسن (طارق جان میرانی)

‏شہدائے پولیس کو سلام👮🏼‍♂️🚓4 اگست کو شہدائے پولیس ڈے پر شہید پولیس افسران,پولیس کے اُن تمام شہید افسران و اہل کاروں اور ...
04/08/2023

‏شہدائے پولیس کو سلام👮🏼‍♂️🚓
4 اگست کو شہدائے پولیس ڈے پر شہید پولیس افسران,پولیس کے اُن تمام شہید افسران و اہل کاروں اور ان کی فیملیوں کو سلام جنہوں نے ملک و قوم کیلئے اپنی جان قربان کر دی لیکن فرض کی ادائیگی سے پیچھے نہیں ہٹے،شہدائے پولیس ڈے کے موقع پر پولیس کے اُن جاں نثارغازیوں کو بھی سلام جنہوں نے عمر بھر کی معذوری برداشت کرلی لیکن کسی دہشت گرد کے اگے نہیں جھکےملک و قوم پر آنچ نہ آنے دی،پولیس کے بہادرافسران اورجوان ہمارے محافظ ہیں جن کی بدولت ہماری عزتیں محفوظ ہیں ہم سکون سے کاروبار کرتے ہیں اور ہم سکون کی نیند سوتے ہیں ملک وقوم کی سلامتی کیلئے جام شہادت نوش کرنے والے شہید افسران و اہل کار صرف فورسز کے ہی نہیں بلکہ پوری قوم کے ہیروز ہیں،پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والےتمام اداروں سے وابستہ غازیوں اور شہیدوں پر پوری قوم کو فخر ہے کیونکہ امن کا قیام اِنہی غازیوں اور شہیدوں کی قربانیوں کا ثمرہے،

پروگرام حقائق آپکے سامنے کے چیف رپورٹر طارق جان میرانی 10 محرم الحرام یوم عاشور کے دن ایس ایچ او کورنگی انڈسٹریل ایریا ہ...
29/07/2023

پروگرام حقائق آپکے سامنے کے چیف رپورٹر طارق جان میرانی 10 محرم الحرام یوم عاشور کے دن ایس ایچ او کورنگی انڈسٹریل ایریا ہمایوں خان کے ساتھ

28/07/2023

کورنگی 05 نمبر میں واقع ڈائو لیب پر 2 ڈاکوں نے دھاوا بول دیا لوٹ مار کے دوران علاقے میں گشت پر مامور پولیس پارٹی موقع پر پہنچ گئی پولیس کے پہچنے پر ڈاکوں نے وہاں ایک عورت اور بزرگ شہری کو یرغمال بنایا لیا جب کہ 15 پولیس کی جانب سے یرغمال عورت اور بزرگ شہری کو نقصان نا پہچانے پر بھی مذاکرات کئے گئے اور ڈاکوں کو سلنڈر کرنے کے کہتے رہے لیکن ڈاکوں نے سلنڈر کرنے کے بجائے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار محمد بخش ڈاکوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا پولیس کی جوابی فائرنگ سے دونوں ڈاکو موقع پر ہلاک ہو گئے ڈاکوؤں سے اسلحہ 2 پسٹل اور چھینے ہوئے موبائل نقدی بھی برآمد ہوئے ڈاکوؤں کی شناخت عبداللہ اور شاہ عالم کے نام سے ہوئی موقع پر کھڑی عوام کا سندھ پولیس کی بہادری بہترین کارگردگی اور پولیس کے حق میں سندھ پولیس زندہ باد کے نعرے لگائے

‏سندھ حکومت نے یوم عاشورہ کے سلسلے میں نویں اور دسویں محرم الحرام کے موقع پر صوبے میں جمعہ اور ہفتہ کو عام تعطیل کا اعلا...
25/07/2023

‏سندھ حکومت نے یوم عاشورہ کے سلسلے میں نویں اور دسویں محرم الحرام کے موقع پر صوبے میں جمعہ اور ہفتہ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

‏سنڌ حڪومت پاران يوم عاشور جي سلسلي ۾ نائين ۽ ڏھين محرم الحرام جي موقعي تي سنڌ ۾ جمعي ۽ ڇنڇر ڏھاڙي عام موڪل جو اعلان ڪري ڇڏيو.

18/07/2023

مہران ٹاؤن 6 / F متاثرہ لڑکی اور خاندان کو انصاف تو فراہم نا ہو سکا البتہ فائلز مافیاز کے ہاتھوں انکروچمنٹ کئے گئے گھر کی KIA پولیس کی نگرانی میں دیوار کی تعمیر شروع کروا دی گئی

18/07/2023

مہران ٹاؤن 6 / F متاثرہ لڑکی اور خاندان کو انصاف تو فراہم نا ہو سکا البتہ فائلز مافیاز کے ہاتھوں انکروچمنٹ کئے گئے گھر کی KIA پولیس کی نگرانی میں دیوار کی تعمیر شروع کروا دی گئی

17/07/2023

مہران ٹاؤن 6/F میں کریم نیازی کی ایک اور انکروچمنٹ کی داستاں

مکان زبردستی توڑ دیا گیا سامان گلی میں پیھنک دیا گیا نا نوٹس بیھجا گیا نا دستاویزات دیکھائے گئے اچانک پرائیوٹ مشینوں اور سرکاری عملے کے ساتھ آئے اور مکان کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا ابھی یہ سر سے چھت چھین جانے کا غم ہی نا بھر سکا تو پرائیوٹ گارڈز کے تحت تشدد اور ہراساں کیا گیا ( متاثرہ لڑکی )

ہراساں کی ایف آئی آر بھی KIA تھانے میں درج کروائی لیکن جو شخص پکڑا گیا اسے پیسے لیکر چھوڑ دیا گیا ( متاثرہ لڑکی )
ہیومن رائٹس کی ٹیم مہران ٹاؤن متاثرہ لڑکی اور انکی فیملی کی مدد کو پہنچ گئی

Address

Mehran Town 6/B
Karachi
74900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqaiq ap ke samne posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haqaiq ap ke samne:

Share