Sukoon-e-Qabl Media

Sukoon-e-Qabl Media Create this channel for randomly Islamic knowledge, Naat, history, and other type post

Permanently closed.
28/08/2026
28/08/2026

Chai Lover Haazir ho?????

28/08/2026

*واقعاً ایک خوفناک سانحہ ہے 😢💔 نیپال اور تبت کی* سرحد پر اچانک آنے والے سیلاب کے نتیجے میں اب تک کم از کم تقریباً 160 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، جبکہ سینکڑوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ بظاہر ایک گلیشیئر کا کچھ حصہ ٹوٹنے اور بڑی مقدار میں پانی، کیچڑ اور پتھروں کے اچانک بہہ نکلنے کے باعث یہ ہولناک سانحہ پیش آیا.
یا اللہ پاک ہمیں عذاب الہی سے بچا ہمیں ہمارے گناہوں کو معاف فرما کر انہیں نیکیوں میں بدل دے امین

Beshumar durood-o-salaam.
07/08/2026

Beshumar durood-o-salaam.

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ🤝                                                 🤲نماز ہم سب پر فرض اے میرے مالک ...
06/08/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ🤝
🤲نماز ہم سب پر فرض اے میرے مالک مجھے میرے گھر والوں بچوں دوستوں رشتہ داروں تعلق داروں کو پکا نمازی بنا 🙏
🤲یا اللہ پاک! ہم، ہماری آل، اولاد، احباب، رشتہ دار اور دوستوں پہ رحم فرماء، جو ہم سے رخصت ہو چکے ان کی مغفرت فرماء، انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرماء، ہمیں کبھی اپنے علاوہ کسی اور کا محتاج نہ فرماء۔ ایمان، یقین، نیک اعمال، صحت اور خوش حالی والی زندگی عطا فرما اور اپنے محبوب بندوں میں شامل فرماء۔🙏
🤲یا اللہ ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادت کو قبول فرما۔ 🙏
ہمارے رویوں میں اور دلوں نرمی پیدا کر۔
ہمیںُ درگزر کرنے والا اور مثبت سوچ والا بنا دے۔ 🙏
آمین یارب العالمین🙏

06/08/2026

‏” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا😍
صَلّٰی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ❤️
سُبحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ ، سُبحَانَ اللّهِ الْعَظِيمِ❤️

゚ ゚viralシ

السلام علیکم🤝صبح بخیر🌹.                                                  اگر دل میں شکر ہو تو زندگی کی تھوڑی سی چیزیں بھ...
05/08/2026

السلام علیکم🤝
صبح بخیر🌹. اگر دل میں شکر ہو تو زندگی کی تھوڑی سی چیزیں بھی بہت لگتی ہیں. شکر دل کو سکون دیتا ہے اور سکون سب نعمتوں سے بڑی نعمت ہے. 🤲 اے الله! ہمارے دلوں میں شکر اور سکون بھر دے، ہمیں ہر چھوٹی بڑی نعمت کا قدر دان بنا، ہمارے گھروں میں رحمت، صحت اور برکت نازل فرما.🙏
آمین یا رب العالمین🙏

゚viralシ ゚

           ゚viralシ
29/07/2026

゚viralシ

Think it!!!                   ゚viralシ          ゚        ゚
09/07/2026

Think it!!!

゚viralシ ゚ ゚

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sukoon-e-Qabl Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share