Karachi 360

Karachi 360 Karachi 360 is a digital platform capturing the city’s energy, culture, and change.

From news and development updates to community stories, it keeps people informed and connected while highlighting real voices, key issues, and the true spirit of Karachi.

پہلے: دھول اور کچرا۔  اب: سبزہ اور صفائی۔ 🌿  **کراچی بدل رہا ہے۔**
25/09/2026

پہلے: دھول اور کچرا۔
اب: سبزہ اور صفائی۔ 🌿
**کراچی بدل رہا ہے۔**

23/09/2026

رات گئے میئر کراچی کا اولڈ سٹی ایریا کا دورہ، جاری کاموں کا معائنہ کیا۔

21/09/2026

‏میئر کراچی نے سفاری پارک کو ایک شاندار تفریحی مقام میں تبدیل کر دیا ہے۔

17/09/2026

کے ایم سی کا بند آنکھوں کا اسپتال دوبارہ فعال، مریضوں کا اظہارِ اطمینان

15/09/2026

ہائپر اسٹار بیچ ویو پارکنگ کلفٹن میں اسمارٹ پارکنگ سسٹم کا افتتاح، شہریوں کو جدید اور منظم سہولت میسر آئے گی۔ میئر کراچی

14/09/2026

کراچی کے شہریوں کی میئر کراچی کے لیے نیک تمنائیں اور دعائیں، شہر کی بہتری کے لیے ان کی کاوشوں کو سراہا جا رہا ہے۔

13/09/2026

میئر کراچی نے ضلع وسطی شادمان ٹاؤن میں پارک اور آئی ٹی سینٹر کی بحالی کے اہم منصوبے کا افتتاح کردیا۔

11/09/2026

میئر کراچی کا سوشل میڈیا پر وائرل دبنگ انٹری

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi 360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share