Karachi Hamari Nazar Sy

Karachi Hamari Nazar Sy City Of Lights

24/08/2026

: اسلام آباد یونیورسٹی میں آرمی آفیسر اور سٹوڈنٹس کے درمیان تصادم

18/05/2026

*حیدرآباد: حیدرآباد تھانہ حسین آباد کی حدود میں واقع واپڈا واٹر روم کالونی میں امان اللہ نامی شخص کی جانب سے مبینہ طور پر روزانہ کی بنیاد پر اپنے بچوں پر تشدد کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔*

علاقہ مکینوں کے مطابق مذکورہ شخص نشے کی حالت میں گھر میں ہنگامہ آرائی کرتا ہے اور معصوم بچوں کو تشدد کا نشانہ بناتا ہے، جس سے اہلِ علاقہ میں خوف و ہراس پایا جا رہا ہے۔

مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس اور متعلقہ ادارے فوری نوٹس لے کر بچوں کو تحفظ فراہم کریں اور واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

18/05/2026

#کراچی بدترین مہنگائی، لوڈ شیڈنگ کے خلاف عوام کا سندھ سیکیریٹ کے باہر احتجاج۔
عوام کے شدید در عمل کے باعث سندھ سیکیریٹ کے دروازے بند کرنے پڑ گئے

18/05/2026

❤️Karachi Waley ❤️

13/05/2026

یہ ہیں ائی ایم ایف کے قرضدار ان کا لائف سٹائل دیکھیے اور اندازہ کیجئے کتنا عیش اور ارام میں زندگی کو گزار رہے ہیں
#پاکستان

13/05/2026

#کراچی صدر کے قریب بس اڈے پر دو گروپوں کی اپس میں لڑائی اور فائرنگ عوام میں خوف و اراس پھیل گیا اخری یہ کون ہے جن کے لیے کوئی قانون نافذ نہیں کیا جاتا

09/05/2026

الیکٹرک لیتے ہوئے احتیاط کیجئے کبھی بھی کسی ٹرانسفارمر کے قریب کھڑی نہ کریں

09/05/2026

#کراچی اب گھر بھی محفوظ نہیں ۔لاوارث کراچی

06/05/2026

Bufferzone karachi 😡
#کراچی

06/05/2026

#کراچی اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں
اس ملک بھی اس طرح کے سیکڑوں نوجوان اس بےروزگاری کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں شکل سے بندہ ہیرو لگ رہا ھے
یہ حکمرانوں کیلے ڈوب مرنے کا مقام جہاں اس طرح کا ٹیلنٹ بھی بے روزگار ہو

Address

North Nazimabad
Karachi
75902

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Hamari Nazar Sy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share