
15/06/2025
"70سال کی عمر کو پہنچے لوگوں کی رخصتی زیادہ دور نہیں ہوتی، نئی قیادت تیار کریں تاکہ آپ کی پارٹی زندہ رہے، یہ پیری فقیری نہیں ہےکہ کل گدی نشین بن جانا ہے، یہاں کوئی گدیاں نہیں اور نہ کوئی نشینی ہے، آپ نے اگر رشتہ رکھنا ہے تو اس ملک سے رشتہ رکھیں"
خواجہ محمد آصف