نئی سوچ کا مسافر

نئی سوچ کا مسافر Islamic scholar

Sindhi culture Day.....🍂🔥✨
01/12/2024

Sindhi culture Day.....🍂🔥✨

> نعمتوں کی حفاظت اگر تم نعمتوں کا دوام(ہمیشگی) چاہتے ہو تو ان کا ذکر کسی کے سامنے نہ کرو کیونکہ ہر سننے والا آپ سے محبت...
23/11/2024

> نعمتوں کی حفاظت
اگر تم نعمتوں کا دوام(ہمیشگی) چاہتے ہو تو ان کا ذکر کسی کے سامنے نہ کرو کیونکہ ہر سننے والا آپ سے محبت کرنے والا نہیں ہوتا۔
> محمد ناصر حنفی

> معاشرے کا حالاگر تم کسی کو اپنی دونوں آنکھیں بھی دے دو۔لوگ پھر بھی  شکوے کرتے پھرے گیں کہ آنکھیں تو دے دیں بھویں نہیں ...
23/11/2024

> معاشرے کا حال
اگر تم کسی کو اپنی دونوں آنکھیں بھی دے دو۔
لوگ پھر بھی شکوے کرتے پھرے گیں کہ آنکھیں تو دے دیں بھویں نہیں دیں ۔
> محمد ناصر حنفی

" جب تم دیکھو کے رب نے دنیا کی نعمتیں تم سے کھینچ لی ہیں ۔" آزمائشیں تم پر زیادہ ہوگئی ہیں ۔" تو یہ تمھارے رب کے یہاں مق...
23/11/2024

" جب تم دیکھو کے رب نے دنیا کی نعمتیں تم سے کھینچ لی ہیں ۔
" آزمائشیں تم پر زیادہ ہوگئی ہیں ۔
" تو یہ تمھارے رب کے یہاں مقبول ہونے کی علامت ہے۔
> محمد ناصر حنفی

‏جہاں جہاں کوئی ٹھوکر میرے نصیب میں ہے وہیں وہیں لیے پھــرتی ہے  زندگی مجھ  کو
03/11/2024

‏جہاں جہاں کوئی ٹھوکر میرے نصیب میں ہے
وہیں وہیں لیے پھــرتی ہے زندگی مجھ کو

موسم ‏خزاں وہ موسم ہے جس میں درختوں کے پتے بھی پھول بن جاتے ہیں۔۔۔🌹
03/11/2024

موسم ‏خزاں وہ موسم ہے
جس میں درختوں کے پتے بھی پھول بن جاتے ہیں۔۔۔🌹

میری قبر کو تکیہ آغوش بنا کے بیٹھا ہےمیرے قاتل کا کہیں دل نہ لگا میرے بعد
03/11/2024

میری قبر کو تکیہ آغوش بنا کے بیٹھا ہے
میرے قاتل کا کہیں دل نہ لگا میرے بعد

Stop overthinking, you are wasting your time. Instead take action and achieve your goals.
03/11/2024

Stop overthinking, you are wasting your time. Instead take action and achieve your goals.

There is always a problem or a solution..
03/11/2024

There is always a problem or a solution..

یاد رکھو، زندگی میں کوئی سبق مفت نہیں ملتا، ہر سبق کی قیمت چکانی پڑتی ہے ،،،، ایک دانا سے استفسار کیا گیا:"آپ اس عظیم فہ...
03/11/2024

یاد رکھو، زندگی میں کوئی سبق مفت نہیں ملتا، ہر سبق کی قیمت چکانی پڑتی ہے ،،،، ایک دانا سے استفسار کیا گیا:
"آپ اس عظیم فہم و شعور کے مقام تک کیسے پہنچے؟
کون سی کتابوں نے آپ کو یہ فکری بلندی عطا کی؟"
دانا نے جواب دیا:
"میں نے کتابوں سے نہیں، بلکہ زندگی کے نشیب و فراز سے سیکھا ہے۔
پچاس زخموں کی گہرائی میں اتر کر، ستر جھگڑوں کی سختیوں میں گِھر کر اور بے شمار مصیبتوں کے بوجھ تلے دب کر شعور کی منازل طے کیں۔
اپنوں کی آنکھوں میں جب غداری کی جھلک دیکھی، تو احتیاط کا ہنر سیکھا۔
جن سے محبت کی، ان کی نظروں میں جب بے دردی دیکھی، تو خاموشی اختیار کرنا سیکھا۔
دوست کہلانے والوں کے ہاتھوں بے وفائی کا زخم کھایا، تو رخصت ہونے کا ہنر اپنایا۔
اور جب بار بار اپنے پیاروں کو سپردِ خاک کیا، تو یہ حقیقت مجھ پر آشکار ہوئی کہ محبت وہ اثاثہ ہے جسے جینا لازم ہے۔
اگر سیکھنا ہے تو دنیا کو پڑھو؛ یہ وہ کتاب ہے جس کی وسعتیں لامحدود ہیں۔
یاد رکھو، زندگی میں کوئی سبق مفت نہیں ملتا، ہر سبق کی قیمت چکانی پڑتی ہے۔"

زمینِ دل پہ میرے چائے کی حکومت ہےاور اِس زمیں کو خسارہ نہیں ہونے والا.....❤😊
03/11/2024

زمینِ دل پہ میرے چائے کی حکومت ہے
اور اِس زمیں کو خسارہ نہیں ہونے والا.....
❤😊

😂
03/11/2024

😂

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نئی سوچ کا مسافر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to نئی سوچ کا مسافر:

Share