Pak Fauj Ke Shaheen

Pak Fauj Ke Shaheen پاک فوج اور پاک فضائیہ کے شجاعت اور عزم کی داستانیں۔ محبِ وطن پاکستانیوں کا اپنا پیج

01/08/2026

انتشار اور نااتفاقی سے بچیں! سچ کا ساتھ دیں اور مل کر ملک و قوم کی سلامتی کے لیے کام کریں

#کشمیر

29/07/2026

ریاست کے خلاف فساد پھیلانے والوں کے لیے واضح پیغام!" 🇵🇰
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا فتنہ الخوارج اور ملک دشمن عناصر کے خلاف اہم خطاب۔ قرآنی احکامات کی روشنی میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ امن اور قانون کی بالادستی کے لیے ریاست کے سامنے سر تسلیم خم کرنا ہی واحد راستہ ہے۔
#پاکستان

ایران اسرائیل جنگ کے بعد بطور پاکستانی سر فخر سے مزید بلند ہوگیا ہے۔ ہم نے اپنے سے دس گنا بڑے دشمن کو چند گھنٹوں میں ہی ...
27/07/2026

ایران اسرائیل جنگ کے بعد بطور پاکستانی سر فخر سے مزید بلند ہوگیا ہے۔ ہم نے اپنے سے دس گنا بڑے دشمن کو چند گھنٹوں میں ہی چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا تھا۔ دشمن نے رات کے اندھیرے میں جس مسجد کو نشانہ بنایا، صبح کو اسی مسجد میں فجر کی نماز با جماعت پڑھ کر دشمن پر فتح میزائلوں کی ایسی برسات کی کہ دشمن ظہر کی نماز سے پہلے گھٹنوں پر آگیا تھا۔ اس جنگ کے بعد ہم نے دنیا میں مودی کیلئے سر چھپانے کیلئے جگہ نہیں چھوڑی۔

دوسری طرف یہ ایران ہے جس کی اسرائیل نے پوری قیادت اڑا دی اور بدلے میں ایران اس کا بال بیکا نہ کرسکا۔ اب تو اسرائیل کو چھوڑ کر عربوں پر غصہ نکال رہا ہے۔
اگر یہی بھارت ہمارا ایک چھوٹا سا وزیر بھی شہید کرتا تو ہم نے مودی سے لے کر گاندھی تک بھارت کی اگلی پچھلی ساری قیادتوں کو ملیامیٹ کر دینا تھا۔

ہم اللہ تعالیٰ کے لاکھ لاکھ شکر گزار ہیں کہ ہمارے رہنماؤں میں ہزاروں عیب ہونے کے باوجود بھارت کے سامنے یہ کبھی نہیں جھکے۔ ہمیشہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیا ہے۔

پاکستان ہمیشہ زندہ باد

26/07/2026

جذبے کی اگر قیمت ہوتی، تم جان کی قیمت کیا لو گے..."
​ملک کی بقا اور امن کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ دینے والے ہمارے اصلی ہیروز کو سلام! 🫡🇵🇰

Suno aur samajh jao... silent warning! 🤫⚠️"
25/07/2026

Suno aur samajh jao... silent warning! 🤫⚠️"

19/07/2026

دل کو چھو لینے والی دعا! ❤️
پاکستان کے بغیر ہمارا کچھ وجود نہیں ہے۔ پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد! 🦅
ویڈیو اچھی لگے تو پیج کو فالو اور ویڈیو کو شیئر کرنا نہ بھولیں۔

17/07/2026

سندھ کی دھرتی کا مان اور اعزاز! 🌟 روایتی سندھی اجرک اور ٹوپی میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا خوبصورت انداز، جو ہماری بھرپور ثقافت اور یکجہتی کی عکاسی کرتا ہے۔ جئے سندھ جئے سندھ وارا جیاں! ❤️🇵🇰

17/07/2026

"مفتی طارق مسعود صاحب کا پاک فوج کے جوانوں کے حق میں ایک خوبصورت اور حقیقت پسندانہ پیغام۔ وطن کا دفاع کرنے والوں کی قربانیوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا

16/07/2026

ایک فوجی ہونے کے ناطے وطن کے رکھوالوں کے خلاف کوئی بھی نازیبا بات دل پر زخم کی طرح لگتی ہے۔ مولانا کا باقاعدہ معافی مانگنا یہ ثابت کرتا ہے کہ پاک فوج کی قربانیوں کا کوئی نعم البدل نہیں اور ان کا احترام سب پر لازم ہے۔ ہم بڑا ظرف دکھاتے ہوئے اس معافی کو قبول کرتے ہیں، لیکن یاد رہے کہ شہداء کا خون اور غازیوں کا وقار ہماری ریڈ لائن ہے! 🫡🇵🇰"

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Fauj Ke Shaheen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share