
19/08/2023
صاحبداد گوٹھ خارانی محلے میں 17 پائپ لگا کر کام بند کردیا گیا جب کے 4 مین ھول بھی بنائے ہیں باقی کام نہیں کیا اس گلی کے باقی 6 مین ھول بند ہیں گلی میں گٹر جمع ہو رہا ہیں۔اس گلی میں بھی وہی گلتی کی پیپلزپارٹی والوں نے جیسے ٹیٹونک میں ایک گلتی کی انجینئر نے اس گلی میں ایک مین ھول گلت بنایا اور وہاں پر ایک سراخ چوڑدیا جلد از جلد یہ کام شروع کیا جائے پھر اگلے پوسٹ میں۔میں گرم مصالحہ اور مرچی بھیجنے والا ہوں۔