Pak rail lovers trains traveling railfaning vlogging photoshoots railroad meet up different trains♥️
13/08/2025
37up passing chanser halt
Hgmu30 on charge 🔥
13/08/2025
Today's schedule train timing from Karachi cantt 💯
05/07/2024
5_7_2024
30/06/2024
نیوز الرٹ
40ڈاؤن جعفر ایکسپریس پشاور سے کوئیٹہ جانے والی
کوئیٹہ اسٹیشن پر پہنچنے سے پہلے ڈی ریل ہوگئی ۔
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
29/06/2024
27/06/2024
27/06/2024
25/06/2024
آج بروز منگل
تاریخ 25 جون 2024
کراچی سے چلنے والی تمام ریل گاڑیاں اپنے مقررہ وقت پر روانہ ہونگی....
17/06/2024
Eid UL adha Mubarak to everyone ❤️
12/06/2024
*پاکستان ریلویز ہیڈ کوارٹرز لاہور*
12 جون، 2024
چین کا پاکستان ریلوے کو ٹیکنالوجی کی مکمل ٹرانسفر کرنے کا وعدہ پورا
پاکستان ریلوے نے مال گاڑیوں کی بین الاقوامی معیار کی ویگنیں مقامی طور پر تیار کر لیں
سی ای او ریلوے نے لاہور کینٹ ریلوے اسٹیشن پر ویگنوں کا افتتاح کر دیا
40 ہائی کپیسٹی ویگنیں ریلوے فلِیٹ میں شامل کر دی گئیں
جدید ڈیزائن کی حامل ویگنیں کنٹینروں کو بھی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر سکیں گی
چینی ٹیکنالوجی سے بننے والی ویگنوں کے پاس 70 ٹن لوڈ لے جانے کی صلاحیت موجود
اب مال گاڑی بھی 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکے گی
مالی سال 26-2025 کے اختتام پر ایسی 820 کوچز ریلوے سسٹم میں شامل ہو جائیں گی
مقامی طور پر ویگنوں کی تیاری سے فارن ایکسچینج ریزرو کی بچت ہوگی
ویگنوں سے ہر سال آمدن میں 9 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہو گا
ویگنوں کی مقامی سطح پر تیاری خود انحصاری کی جانب اہم اقدام ہے: سی ای او ریلوے عامر بلوچ
12/06/2024
خوشخبری
دوڑ ریلوے اسٹیشن پر رحمان بابا ایکسپریس اور ملت ایکسپرس کو 3 مہینے کے لیئے عارضی طور پر اسٹاپ بحال کردیا ہے
Be the first to know and let us send you an email when Pak rail lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.