Allah rakhya baloch

Allah rakhya baloch Welcome! I am Allah Rakhia Baloch. 🎬
I react to the world’s most viral content with my own voice and perspective.

Join the journey and let’s explore the internet together! 🌍
🔗 YouTube:
🔥 TikTok: allahrakhyabaloch01

وفاداری کی ایسی کہانی جو انسانوں کو بھی سوچنے پر مجبور کر دے۔کتے میں وفاداری اور سمجھ انسانوں جیسی تو ہوتی ہی ہے، لیکن ا...
19/08/2026

وفاداری کی ایسی کہانی جو انسانوں کو بھی سوچنے پر مجبور کر دے۔

کتے میں وفاداری اور سمجھ انسانوں جیسی تو ہوتی ہی ہے، لیکن اس دور کے کئی انسانوں سے بھی بڑھ کر نظر آتی ہے۔

ملکانی شریف کے میوانی محلے کا مہران ولد یوسف لغاری، اس وفادار کتے کو بچپن سے پال رہا تھا۔ مہران جہاں بھی جاتا، یہ بھی اس کے ساتھ ہوتا تھا۔ کھیتوں پر پیدل جانا ہو یا موٹر سائیکل پر، یہ وفادار ساتھی کبھی بھی اپنے مالک سے دور نہ ہوا۔ دن ہو یا رات، مہران کے چارپائی کے پاس بیٹھا رہنا اس کی عادت بن گئی تھی۔

لیکن 14 اگست کو مٹھی سے واپسی کے دوران روڈ حادثے میں مہران لغاری اور ملکانی شریف کے دو اور نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے۔ یہ سانحہ آج بھی گاؤں والوں کے دلوں پر نقش ہے۔ تین معصوموں کی جدائی نے ماؤں کو توڑ کر رکھ دیا ہے۔

مہران کی جدائی کو چار دن گزر گئے، لیکن یہ وفادار کتا ابھی تک سوگ میں ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ چار دنوں سے اس نے نہ روٹی کھائی ہے، نہ پانی پیا ہے۔ جہاں مہران کو گھر میں غسل دیا گیا تھا، وہاں سارا دن اور رات اداس بیٹھا رہتا ہے۔

اور جب اپنے دوست کی یاد زیادہ ستاتی ہے تو قبرستان جا کر اپنے مالک کی قبر کے پاس بیٹھ جاتا ہے، گویا پوچھ رہا ہو: "مجھے اکیلا کیوں چھوڑ گئے؟"

یہ منظر دیکھ کر آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں۔ انسانوں کی دنیا میں وفاداری کے قصے سنتے ہیں، لیکن اس بے زبان جانور نے اپنے عمل سے وفاداری کا مطلب سمجھا دیا ہے۔

اللہ پاک مہران لغاری اور اس کے دونوں ساتھیوں کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ آمین..!

.🌿 گاؤں توتان، اوچری، کنہار اور بتاں 🏔️جرید ویلی کے یہ خوبصورت گاؤں قدرتی حسن سے مالامال ہیں۔سرسبز پہاڑ، بہتے چشمے، ٹھنڈ...
19/08/2026

.🌿 گاؤں توتان، اوچری، کنہار اور بتاں 🏔️
جرید ویلی کے یہ خوبصورت گاؤں قدرتی حسن سے مالامال ہیں۔
سرسبز پہاڑ، بہتے چشمے، ٹھنڈی ہوائیں اور دلکش نظارے ہر آنے والے کو اپنا گرویدہ بنا لیتے ہیں

آپ کے خیال میں کون سا Connection زیادہ مضبوط اور بہتر ہے؟👇 Comment میں 1 یا 2 بتائیں!
19/08/2026

آپ کے خیال میں کون سا Connection زیادہ مضبوط اور بہتر ہے؟
👇 Comment میں 1 یا 2 بتائیں!

18/08/2026

یا اللہ یا ارحم الراحمین
18/08/2026

یا اللہ یا ارحم الراحمین

سوچیے، ایک 32 سالہ نوجوان 81 سالہ بزرگ کا روپ دھار کر امریکہ جانے کی کوشش کرے، لیکن ایئرپورٹ سیکیورٹی کی نظر سے بچ نہ سک...
18/08/2026

سوچیے، ایک 32 سالہ نوجوان 81 سالہ بزرگ کا روپ دھار کر امریکہ جانے کی کوشش کرے، لیکن ایئرپورٹ سیکیورٹی کی نظر سے بچ نہ سکے۔

یہ واقعہ نئی دہلی ایئرپورٹ پر پیش آیا، جہاں جیش پٹیل نامی شخص کو مبینہ طور پر جعلی پاسپورٹ پر نیویارک جانے کی کوشش کرتے ہوئے روکا گیا۔

رپورٹس کے مطابق پاسپورٹ پر نام امریک سنگھ درج تھا اور تاریخِ پیدائش کے مطابق عمر 81 سال بنتی تھی، جبکہ اصل میں جیش پٹیل کی عمر 32 سال تھی۔

اپنی اصل شناخت چھپانے کے لیے اس نے اپنا حلیہ بھی تبدیل کیا۔ اس نے بال اور داڑھی سفید کیے، عینک لگائی، پگڑی پہنی اور وہیل چیئر کا سہارا لیا تاکہ خود کو ایک عمر رسیدہ شخص ظاہر کر سکے۔

لیکن ایئرپورٹ سیکیورٹی افسران کو اس کے حلیے اور پاسپورٹ کی تفصیلات میں کچھ مشکوک محسوس ہوا۔

رپورٹس کے مطابق جب سیکیورٹی اہلکاروں نے اسے چیکنگ کے لیے کھڑے ہونے کو کہا تو اس نے ایسا کرنے سے گریز کیا۔ افسران نے یہ بھی محسوس کیا کہ مسافر مسلسل آنکھ ملانے سے بچ رہا تھا۔

مزید پوچھ گچھ کے دوران اس کی ظاہری شکل اور پاسپورٹ پر درج عمر میں واضح فرق سامنے آیا۔

سیکیورٹی اہلکاروں نے جب مزید تفتیش کی تو مبینہ طور پر اس نے اپنی اصل شناخت ظاہر کر دی اور بتایا کہ اس کا تعلق گجرات کے شہر احمد آباد سے ہے۔

بعد ازاں اسے مزید قانونی کارروائی اور تفتیش کے لیے امیگریشن حکام کے حوالے کر دیا گیا تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ جعلی پاسپورٹ استعمال کرنے کی اصل وجہ کیا تھی۔

یہ واقعہ اس بات کی ایک دلچسپ مثال بن گیا کہ شناخت چھپانے کے لیے کتنا بھی حلیہ تبدیل کیا جائے، ایئرپورٹ کی سیکیورٹی اور دستاویزات کی جانچ میں معمولی تضاد بھی شک پیدا کر سکتا ہے۔

15/08/2026

aj ap sab dosto se request hay ke 5000 folloers complete karny hain follow me thanks may allah bless you everytime

insaniyat zindabad
15/08/2026

insaniyat zindabad

پسندیدہ شخص
15/08/2026

پسندیدہ شخص

Jawab zaroor do
13/08/2026

Jawab zaroor do

Address

Karachi
Rajanpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allah rakhya baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share