21/03/2026
*کراچی سوئی گیس نے چاند رات سے لے عید کی چھٹیوں تک گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کردیا*
ایسا کچھ بھی نہیں ہوا جیسا اس نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے گیس چلی گئی رات ساڑھے نو بجے عید کا پہلا دن گیس بند کیا ہم جنگل میں رہ رہے ہیں یا اس ملک پاکستان کا قانون جو ہے وہ جنگل کا ہے ہر ڈیپارٹمنٹ اپنی مرضی کرتا ہے جب 100 پرسنٹ بلنگ ہو تو وہاں گیس کی لوڈ شیڈنگ ان دنوں میں کرنا دو بہت بڑا جرم ہے کراچی الیکٹرک کی 100 پرسنٹ بلنگ کے باوجود لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے اور پورے دن میں 14 گھنٹے لائٹ نہیں ہوتی ہم واقعی جنگل میں رہ رہے ہیں یہاں جنگل کا قانون ہے