VOM News.

VOM News. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from VOM News., Media/News Company, Press Club, Karachi.

اسلام آباد گذشتہ روز سپریم کورٹ بار کے صدر عابد زبیری اور سینئر وکیل صاحبانکے ساتھ
25/10/2023

اسلام آباد
گذشتہ روز سپریم کورٹ بار کے صدر عابد زبیری اور سینئر وکیل صاحبانکے ساتھ

راولپنڈی آج ہندو درم کے بہت پرانی  1897 میں بنائے ہوئے مندر میں سینٹر دنیش کمار صاحب جی کو ویلکم کہا پنڈت جیرام داس صاحب...
22/10/2023

راولپنڈی
آج ہندو درم کے بہت پرانی 1897 میں بنائے ہوئے مندر میں سینٹر دنیش کمار صاحب جی کو ویلکم کہا پنڈت جیرام داس صاحب نے فولوں کا گل دستا پیش کیا سماجی رہنما شیڈول کاسٹ لیڈر بانو مل اوڈ صاحب سمیت کافی معززیں نے شرکت کی۔ سینٹر دنیش کمار صاحب نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ ہم۔نے مظلوم۔لوگوں کی خدمات کرنے کا سوگن لیا ہے میرے لیئے کوئی بھی خدمات ہو میں حاضر ہوں ہر وقت

اسلام آباد پاکستان میں بسنے والے شیڈول کاسٹ بھایوں سے وینتی ہے کہ شیڈول کاسٹ کی اسپیشل کوٹا کی  GHQ  مین پوسٹین آئی ہے ا...
14/10/2023

اسلام آباد
پاکستان میں بسنے والے شیڈول کاسٹ بھایوں سے وینتی ہے کہ شیڈول کاسٹ کی اسپیشل کوٹا کی GHQ مین پوسٹین آئی ہے ان میں اپلائے کر کے اپ ے پیارے پاکستان کی خدمات کریں

اسلام آباد محبوب لیڈر عمران خان صاحب کے کیس میں سپریم کورٹ کے سینئر وکیل اعتزازاحسن کے ساتھ ۔ سندھ کی سیاسی صورتحال پر ب...
13/10/2023

اسلام آباد
محبوب لیڈر عمران خان صاحب کے کیس میں سپریم کورٹ کے سینئر وکیل اعتزازاحسن کے ساتھ ۔
سندھ کی سیاسی صورتحال پر بات چیت

اسلام آباد ہم شکر گذار ہیں چئیرمن ون مین کمیشن ڈاکٹر شعب سڈل صاحب کا جنہوں نے وکیل سرون بھیل کی درخواست  پر کوٹ غلام۔محم...
11/10/2023

اسلام آباد
ہم شکر گذار ہیں چئیرمن ون مین کمیشن ڈاکٹر شعب سڈل صاحب کا جنہوں نے وکیل سرون بھیل کی درخواست پر کوٹ غلام۔محمد میں گینگ ریپ سے متاثر میراں کولہی کا نوٹیس لیتے DPO میرپور خاص کو حکم جاری کر دیا ہے فوری ایکشن کر ایک ہفتے میں رپوٹ پیش کریں

دل کو ہلا دینے والا واقعہ چک نمبر 158 چولستان میں شیڈول کاسٹ کے متاثر کرشن رام کی بیٹی کرشمہ بائی کو اغوا کر کے گینگ ریپ...
08/10/2023

دل کو ہلا دینے والا واقعہ چک نمبر 158 چولستان میں شیڈول کاسٹ کے متاثر کرشن رام کی بیٹی کرشمہ بائی کو اغوا کر کے گینگ ریپ کرنے کے بعد قتل کر کے ندی میں پھینک دیا لاش پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے اس واقعے کی پرزور مزمت کرتے ہیں اور ہماری اپیل ہے ائی جی پنجاب ڈی آئی جی ڈی پی او بہاولپور سے کہ اس واقعے کا نوٹس لیں اور مجرم کو گرفتار کیا جائے ۔ دوسری طرف متاثریں کا مظاہرا انہوں نے کہا کہ ہمارے عزتوں کے واقعیات میں بھی ہمارا کوئی نمائیدا آواز بلند نہیں کرتا ۔ صرف مینارٹی کے نام کو کیش کرانے کے چکر میں ہوتے ہیں
کرشن رام کو انصاف دیں
#کرشمہ کو انصاف دیں

اسلام آباد متاثر منوں بھیل کے کیس میں جان ڈالنے والے اور میرپورخاص کے ظالم پولیس آفیسران جو جیل بھیجنے والے انسان دوست س...
03/10/2023

اسلام آباد
متاثر منوں بھیل کے کیس میں جان ڈالنے والے اور میرپورخاص کے ظالم پولیس آفیسران جو جیل بھیجنے والے انسان دوست سینئر پولیس آفیسر سابق DIG میرپورخاص سلیم اللہ خان صاحب سے ھائی کورٹ اسلام آباد میں ملاقات منوں مل کے حوالے سی بھی بات چیت کی گئی کافی ساری پرانی یادیں تازی گئی۔ہم نے میرپورخاص آنے کی بھی دعوت دی۔

اسلام آباد آج محبوب لیڈر عمران خان صاحب کی سائیفر کیس کے حوالے سے ھائی کورٹ اسلام آباد میں عمران خان صاحب کی بہین صاحبا ...
02/10/2023

اسلام آباد
آج محبوب لیڈر عمران خان صاحب کی سائیفر کیس کے حوالے سے ھائی کورٹ اسلام آباد میں عمران خان صاحب کی بہین صاحبا بھی پیش ہوئی ہم نے بھی سندھ کی نمائیندگی کی

اسلام آباد سابق MNA مخدوم زین قریشی صاحب کے ساتھ ایک شادی پروگرام میں حال احوال کیا میرے پتا شری جی بھی ساتھ تھے
19/09/2023

اسلام آباد
سابق MNA مخدوم زین قریشی صاحب کے ساتھ ایک شادی پروگرام میں حال احوال کیا میرے پتا شری جی بھی ساتھ تھے

اسلام آباد گذشتہ روز آمریکا سے آئے  ہوئے امن وفد کی چئیرمن ون میں کمیشن  ڈاکٹر شعب سڈل صاحب سے ملاقات ۔ چئیرمن صاحب نے و...
15/09/2023

اسلام آباد
گذشتہ روز آمریکا سے آئے ہوئے امن وفد کی چئیرمن ون میں کمیشن ڈاکٹر شعب سڈل صاحب سے ملاقات ۔
چئیرمن صاحب نے وفد کو ویلکم کہا ڈنر پر مدو کیا اور انہوں نے وفد کے میمبران کو امن کی شیلڈ پیش کی۔
ون مین کمیشن کی طرف سے مینارٹی کے مسائیل حل کرنے کے حوالے سے وفد کے میمبران نے چئیرمن صاحب کا شکریہ ادا کیا.
Mrs. Aisha Khan (USA 🇺🇸
Mr. Anwer Qasmi (USA 🇺🇸)
Mr. Raj Rathor, (USA 🇺🇸)
Mr. Ilyas Masih (USA 🇺🇸)
Dr. Joseph P. Knight, (USA 🇺🇸)
Aalia Mehreen Khan (Germany 🇩🇪
Meena Younas (🇵🇰
BRUENER B.NEWTON (TONY)🇵🇰 ELMA NEWTON (ADVOCATE) SUPREME

اسلام آباد آج اسلام آباد ھائی کورٹ میں محبوب لیڈر عمران احمد نیازی صاحب پر امپورٹیڈ حکومت کی طرف جہوٹا کیس توشا خانا میں...
13/09/2023

اسلام آباد
آج اسلام آباد ھائی کورٹ میں محبوب لیڈر عمران احمد نیازی صاحب پر امپورٹیڈ حکومت کی طرف جہوٹا کیس توشا خانا میں انصاف لائیر ونگ کے سینئر وکیل صاحبان کے ساتھ ہم بھی حاضر ہوئے

Address

Press Club
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOM News. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share