Films Mughal 157

Films Mughal 157 This page is only for entertainment

13/12/2023

عورت کو پیسوں کی بھوکی کہتے ہو۔؟🍁🥀
یاد رکھنا وہی عورت ماں بن کر بھوک تک برداشت کرتی ہے۔🤍🌸

13/12/2023

غزالِ زیست کے رم اس کو یاد کرتے ہیں
اسے بتاؤ کہ ہم اس کو یاد کرتے ہیں

13/12/2023

@
*سردی میں صبح صبح ٹھنڈے پانی سے برتن دھونے والی لڑکیاں*

*سیدھا جنت میں جائے گی* 🤧😁😂

13/12/2023

میں کچھ دنوں میں اسے چھوڑ جانے والا تھا
جہاز غرق ہوا جو خزانے والا تھا

13/12/2023

*‏ہر خلاف مزاج بات سن کر اگر آپ جواب مسکرا کر دیتے ہیں. تو آپ کی تعلیم و تربیت واقعی اعلیٰ ہے.*
🦋🦋🦋🦋🦋🦋

13/12/2023

کچھ خاص دلوں کو عشق کے الہام ہوتے ہیں
محبت معجزہ ہے ، معجزے کب عام ہوتے ہیں ۔۔۔۔

12/12/2023

تیری یاد میں بہت پیغام لکھتے ہیں
تیری یاد میں گزری ہر شام لکھتے ہیں
وہ قلم بھی تیرا دیوانہ ہو جائے
جس سے ہم تیرا نام لکھتے ہیں

12/12/2023

پیاری بہنو!!!.غیر محرم مرد کسی صورت آپ کا ہمدرد نہیں ہو سکتا

عورت کا

ہمدرد باپ بھائی بیٹا اور شوہر ہی ہو سکتے ہیں اور کوئی نہیں..!!!🙂💯💗

✒️

12/12/2023

‏دل سے اترے ہوئے کچھ لمحوں کا__!!!

ہم نے دیکھـا ہے ظـرف لوگوں کا......!!!

ہم اکیلے ہی نہیں ہیں جاناں____!!

ایک فرقہ ہے اداس لوگوں کا......!!🔥🤞

12/12/2023

‏دل سے اترے ہوئے کچھ لمحوں کا__!!!
ہم نے دیکھـا ہے ظـرف لوگوں کا......!!!
ہم اکیلے ہی نہیں ہیں جاناں____!!
ایک فرقہ ہے اداس لوگوں کا......!!

11/12/2023

میری زندگی کا مقصد تیرے دین کی سرفرازی
میں اسی لیے مسلماں ، میں اسی لیے نمازی

Address

Baldia Town Karachi
Karachi
75760

Opening Hours

Wednesday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Films Mughal 157 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share