Noor Wali

Noor Wali video creator

04/09/2024
کل مجھے سجدہ کیا فرشتوں نےآج میرا حساب لکھنے بیٹھےہیں
28/01/2024

کل مجھے سجدہ کیا فرشتوں نے
آج میرا حساب لکھنے بیٹھےہیں

‏سرحدوں پر بہت تناؤ ہے کیا ؟کچھ پتہ تو کرو چناؤ ہے کیا ؟راحت اندوری
19/01/2024

‏سرحدوں پر بہت تناؤ ہے کیا ؟
کچھ پتہ تو کرو چناؤ ہے کیا ؟

راحت اندوری

پی ٹی آئی والوں خان نے آپ کو یہ بھی کہا تھا۔کبھی آزاد امیدوار کو ووٹ نہ دینا       یہ آپکا ووٹ آگے بیچ دیتے ہیں۔....اب س...
17/01/2024

پی ٹی آئی والوں خان نے آپ کو یہ بھی کہا تھا۔

کبھی آزاد امیدوار کو ووٹ نہ دینا
یہ آپکا ووٹ آگے بیچ دیتے ہیں۔....
اب سوچ لو کیا کرنا ہے ......
😀😂😃

" تم "جانتے ہومجھے کیا پسند ہے ؟؟؟برستی بارش سمندر کی لہریںپھولوں کی خوشبوچاندی راتیںاچھی شاعریاور سب سے زیادہ اس تحریر ...
18/12/2023

" تم "
جانتے ہو
مجھے کیا پسند ہے ؟؟؟

برستی بارش
سمندر کی لہریں
پھولوں کی خوشبو
چاندی راتیں
اچھی شاعری
اور
سب سے زیادہ
اس تحریر کا
پہلا لفظ

کیا کہا عشق کر بیٹھے ہو؟إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون۔۔۔
11/12/2023

کیا کہا عشق کر بیٹھے ہو؟
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون۔۔۔

مجھے بہت پسند ہے سردی کی پہلی دستک۔۔۔۔ اُداس سرسراتی ٹھنڈی ہوائيں۔۔۔۔  پتوں کا گرنا ۔۔۔۔ اُداسی ميں ڈوبی شاميں۔۔۔۔ سورج ...
09/12/2023

مجھے بہت پسند ہے سردی کی پہلی دستک۔۔۔۔
اُداس سرسراتی ٹھنڈی ہوائيں۔۔۔۔
پتوں کا گرنا ۔۔۔۔
اُداسی ميں ڈوبی شاميں۔۔۔۔

سورج کی آخری جھلک اور رات کی تاريکی ميں بادلوں ميں چھپے چاند کا منظر۔ …!۔۔۔

سر والوں سے صرف یہ عرض کرنا ہے کہ آپ تو ریٹائیرمنٹ کے بعد باقی زندگی امریکہ برطانیہ وغیرہ میں گزاریں گے، ہمیں آپ کے پلاٹ...
04/12/2023

سر والوں سے صرف یہ عرض کرنا ہے کہ آپ تو ریٹائیرمنٹ کے بعد باقی زندگی امریکہ برطانیہ وغیرہ میں گزاریں گے، ہمیں آپ کے پلاٹس، رقبوں، مال پیسہ سے کوی غرض نہیں، جتنا ملتا ہے وہ کافی نہیں تو ایران سے آنے والے تیل سے شئر بڑھوا لیں، بس ہم پر اور اس ملک پر رحم کریں اسے مکمل جہنم نہ بنائیں....

قبیلہ نظامت کا ایک روشن تارا ڈوب گیامولا مقصود عالم ہمایوں کے درجات بلند فرمائے
06/09/2023

قبیلہ نظامت کا ایک روشن تارا ڈوب گیا
مولا مقصود عالم ہمایوں کے درجات بلند فرمائے

Address

A 1869 Gulzar E Hijri Gulshan E Iqbal
Karachi
75600

Telephone

+923162984609

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Wali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Noor Wali:

Share