Kashaf News HD

Kashaf News HD Pakistan News Live

30/06/2025

وفاقی حکومت کا بجیٹ کے بعد عوام کو پہلا تحفہ حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا ، 8 روپے اضافہ

29/05/2025
06/04/2025

کشف نیوز

12/01/2025

رحیم یارخان ۔ پولیس نے ڈاکووں کے فرار کی کوشش ناکام بنادی ، فائرنگ کے تبادلہ میں دو ڈاکو ہلاک دو طرفہ شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ، ترجمان پولیس
رحیم یارخان ۔ پولیس کی بھاری نفری نے تمام علاقے کا گھیراؤ کر لیا ہے ڈاکوؤں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا ، ڈی پی او رحیم یار خان

12/01/2025

بھارت کے یاتری شدانی دربار حیات پتافی کے سنت یڈشٹر لعل وفد کے ساتھ سادو بیلہ کی یاترا کرنے سکھر پہنچ گئے۔

کوئٹہ :  زیر تعمیر 55 کلومیٹر طویل آواران جھل جھاؤ سڑک CPEC کی جنوبی بلوچستان میں مرکزی صف بندی ہے یہ منصوبہ  ہوشاب بیلہ...
12/01/2025

کوئٹہ : زیر تعمیر 55 کلومیٹر طویل آواران جھل جھاؤ سڑک CPEC کی جنوبی بلوچستان میں مرکزی صف بندی ہے یہ منصوبہ ہوشاب بیلہ سڑک کی بحالی اور چوڑا کرنے کے حکومتی منصوبے کا حصہ ہے، جو ماضی میں گوادر اور کراچی کو ملاتی تھی لیکن بعد میں 2004 میں مکران کوسٹل ہائی وے کی تعمیر کے بعد اسے ترک کر دیا گیا۔
جب یہ لنک مکمل ہو جائے گا، توقع ہے کہ بلوچستان کے کم ترقی یافتہ ضلع آواران میں اقتصادی سرگرمیاں بحال ہو جائیں گی۔ یہ نہ صرف آواران کو سندھ اور بلوچستان کے درمیان رابطے کے محور کی حیثیت کو بحال کرے گا، بلکہ مقامی لوگوں کو اپنی زرعی مصنوعات کو بہتر واپسی کے لیے کراچی پہنچانے میں بھی مدد ملے گی۔
آواران قلات ڈویژن کا ایک ضلع ہے جس کی سرحد مکران ڈویژن سے ملتی ہے۔ گوادر مکران ڈویژن کا ایک ضلع ہے۔
یہ اہم مشرقی-مغربی لنک CPEC کی گوادر-تربت-ہوشاب موٹروے (M-8) کو ہوشاب میں اور کوئٹہ-کراچی N-25 ہائی وے کو بیلہ میں جوڑتا ہے۔ ہوشاب بیلہ لنک کے 146 کلومیٹر طویل ہوشاب آواران اور 80 کلومیٹر طویل جھل جھاؤ بیلہ سیکشنز پر کام پہلے ہی جاری ہے

12/01/2025

سانحہ ججہ عباسیان افسوس !!
چار افراد کے قتل کی تصدیق

12/01/2025

سکھر : سیپکو گھوٹکی میرپور ماتھیلو ڈھرکی اوباڑو 24 گھنٹے سے 16 گھنٹے لوڈ شیڈنگ عوام رات اندھیرے تکلیف میں اور دن کو کاروباری پریشان
سیپکو اپنے کھنبے لے جائے : عوام

12/01/2025

صادق آباد ؛ جانو اندھڑ گینگ نے اپنے ساتھیوں کا بدلہ عثمان چانڈیہ کے گھر پر حملہ کردیا ملزمان کی فائرنگ سے ججہ عباسیاں کی فضا گونجتی رہی۔ تاحال کسی نقصان کا اندازہ نھی لگ سکا

Address

Karachi
07599

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashaf News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashaf News HD:

Share