saima noren page

saima noren page fun

16/08/2026

*‏کبھی کبھی انسان اپنے آپ سے، اپنی باتوں سے، اپنے خیالات سے، اپنے ذکر سے، یہاں تک کہ اپنے ہونے کے احساس تک سے فرار چاہتا ہے*

27/07/2026

*🌹Today Reminder🌹*
*"کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کرو، آپ کے لئے یہی کافی ہے کہ اُس نے آپ کا احترام کیا ہے اور اپنا بہتر چہرہ آپ کے سامنے پیش کیا ہے"*

03/07/2026

تصور کریں آپ قیامت کے دن ڈرے ہوئے ہیں اور کوئی آپکو آپکے پورے نام سے پیچھے سے پکارتا ہے آپ پیچھے مڑ کے دیکھتے ہیں،پیچھے مڑتے ہی ایک حسین چہرہ پاتے ہیں وہ چہرہ آقا دو جہاں *محمدﷺ* کا ہو،پیچھے کھڑے آپ کو دیکھ کر مسکرا رہے ہوں اور فرمائیں کہ🥹🥹🥹
*"ڈرو نہیں،آؤ ہم جنت جا رہے ہیں تم میرے اُمتی ہو*

20/06/2026

*لوگوں کے بدلے ہوئے مزاج ہی تو ہمیں انسان بنا دیتے ہیں🌼 ورنہ ہم سمجھ نہ پاتے کے زندگی کتنی مشکل ہے.

16/04/2026

good morning

Address

Karachi

Telephone

+923039901836

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when saima noren page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share