
14/06/2025
قرآن دنیا کی مظلوم ترین کتاب
جس کتاب کو امت مسلمہ نے علم کے درجے ہی سے فارغ کر دیا ہے، جو کتاب سب سے زیادہ پڑھی تو جاتی ہے مگر اسے سمجھا نہیں جاتا،
جو سمجھنے سے زیادہ ثواب کے لیے پڑھی جاتی ہیں, اور اللہ ربّ العزّت نے واضح الفاظ میں فرمایا کہ میں نے اس کتاب کو سمجھنے کے لئے بھیجا ہے۔
اگر یقین نہیں آتا تو اپنے گھر میں ترجمے والے قرآن میں دیکھ لیں، 23 واں پارہ سورۃ کا نام سورہ ص آیت 29