17/08/2023
*:*
شہر میں لوٹ مار کی وارداتوں کا سلسلہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا
لیاقت آباد پل پر موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے شہری کو دن دیہاڑے نقدی اور موبائل فون سے محروم کردیا۔
Video: https://fb.watch/msrTb2nBOG/