
27/05/2025
تاجروں کی جانب سے کے الیکٹرک کے ظالمانہ بلوں، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور ناقص کارکردگی کے خلاف جمعرات کے دن ایک بڑا احتجاج کیا جا رہا ہے۔
سوشل ورک ٹیم انقلابی اس احتجاج کی بھرپور حمایت کرتی ہے اور مکمل شرکت کا اعلان کرتی ہے۔
یہ صرف ایک احتجاج نہیں، عوامی حقوق کی جنگ ہے!
آئیے! آواز بلند کریں، ظلم کے خلاف کھڑے ہوں۔
#احتجاج #لوڈشیڈنگ #کراچی