19/08/2025
ملیر پٹرول پمپ پر پیٹرول لیک ہونے باعث ذوردار رھماکہ ،یہ دھماکہ پیٹرول لیک ہونے کے باعث ہوا، متعدد گاڑیاں جل گئی ، متعدد لوگ شدید زخمی ، ابھی بھی اگ لگی ہوئی ہے, لوگوں اپنی مدد اپ کے تحت مدد کی کاروائیاں کرہے۔ابھی بھی لوگ اندر پھنسے ہوئے ہیں