Irfan Karwan Official

Irfan Karwan Official ‏د دنيا په تماشه چې څوک نازيږي
خو هم نن يې تماشا ده سبا نه ده
رحمان بابا

28/09/2025

ہنسنا منع ہے۔🤭



22/09/2025

‏وادی تیراہ لہو لوہان 💔
وادی تیراہ میں پاکستانی ایئر فورس کی بمباری سے 23 افراد شہید ہوئے جن میں زیادہ تر بچے شامل ہیں ۔😭

دل دہلا دینے والا منظر، ہر آنکھ اشکبار اور ہر دل زخمی ہے۔

💔💔💔



18/09/2025





❤️
❤️❤️

10/09/2025





💭

08/09/2025

فَإِذَا بَرِقَ الْبَصَرُ وَخَسَفَ الْقَمَرُ وَجُمِعَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ يَقُولُ الْإِنسَانُ يَوْمَئِذٍ أَيْنَ الْمَفَرُّ ۔

چاند گرہن اور سورج گرہن اللہ تعالی کی قدرت کی نشانیاں ہیں، ان نشانیوں سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ جو قادرِ مطلق اللہ تعالی سورج سے روشنی دیتا ہے اور چاند سے چاندنی دیتا ہے وہی اللہ تعالی ان کو ماند کردینے پر بھی قادر ہے ۔ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں آپ ﷺ کے صاحب زادے حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ کے انتقال کے بعد سورج گرہن ہوگیا، اس زمانے میں لوگوں کا خیال یہ تھا کہ سورج گرہن کسی بڑے آدمی کی وفات یا پیدائش کی وجہ سے ہوتا ہے، جیسا کہ ابھی آپ ﷺ کے بیٹے کی وفات پر ہوا تو آپﷺ نے اس عقیدے کی نفی فرمائی۔ "بخاری شریف " میں ہے:

" حضرت ابوبردہ، حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ سورج گرہن ہوا تو نبی ﷺ اس طرح گھبرائے ہوئے کھڑے ہوئے جیسے قیامت گئی، آپ ﷺ مسجد میں آئے اور طویل ترین قیام و رکوع اور سجود کے ساتھ نماز پڑھی کہ اس سے پہلے آپ ﷺ کو ایسا کرتے ہوئے نہیں دیکھا تھا اور آپ ﷺ نے فرمایا کہ یہ نشانیاں ہیں جو اللہ بزرگ و برتر بھیجتا ہے، یہ کسی کی موت اور حیات کے سبب سے نہیں ہوتا ہے، بلکہ اللہ تعالیٰ اس کے ذریعہ اپنے بندوں کو ڈراتا ہے، جب تم اس کو دیکھو تو ذکرِ الٰہی اور دعا واستغفار کی طرف دوڑو“ ۔

لہذا چاند گرہن اور سورج گرہن کے وقت ہمیں تعلیماتِ نبویہ علی صاحبہا الصلوات والتسلیمات کے مطابق اللہ تعالی کی طرف متوجہ ہو کر نماز، دعا اور استغفار میں مشغول ہونا چاہیے۔

باقی چاند گرہن اور سورج گرہن کی وجہ سے عام انسانوں یا حاملہ خواتین پر مختلف قسم کے اثرات پڑنے سے متعلق جتنے بھی من گھڑت وہم اور وساوس عوام میں مشہور ہیں ان کی شریعت میں کوئی اصل نہیں ہے، وہ صرف اور صرف لوگوں کی پھیلائی ہوئی من گھڑت باتیں ہیں، اس لیے سورج یا چاند گرہن کے وقت ایسی باتوں کی طرف دھیان دینے کے بجائے نماز اور استغفار و دعا کی طرف توجہ دینی چاہیے ۔

ماخوذ از فتاویٰ جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن
‎⁦‪ ‬⁩
‎⁦‪ ‬⁩
‎⁧

06/09/2025

‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا - ❤



غــــزہ کا وہ باوفا بیٹا، صحافت کی آبرو اور سچائی کی زبان، انس الشریف آج اپنے رب کی بارگاہ میں حاضر ہو گیا۔ پیچھے ایک غم...
11/08/2025

غــــزہ کا وہ باوفا بیٹا، صحافت کی آبرو اور سچائی کی زبان، انس الشریف آج اپنے رب کی بارگاہ میں حاضر ہو گیا۔ پیچھے ایک غمزدہ بیوہ اور ننھے معصوم بچوں کی آنکھوں میں سوال چھوڑ گیا، جنہیں اب زندگی بھر باپ کی مسکراہٹ اور شفقت نصیب نہیں ہوگی۔
نسل کشی کی مشین تیزی سے حرکت میں ہے اور ہر گزرتے لمحے کے ساتھ کوئی نہ کوئی ستارہ بجھ جاتا ہے۔ سرزمین قدس اب اپنے محسنوں سے خالی ہو رہی ہے اور آسمان اُن سے جگمگا رہا ہے۔ وہ کامیاب ہو گئے، ابدی کامیابی کے وارث بن گئے، مگر غزہ، وہ زخموں سے بھرا غزہ، اُن کی جدائی میں تڑپتا رہ گیا، اُن کے فراق میں سسکتا رہ گیا💔
اے انس! اللہ تمہیں اپنی رحمتوں میں جگہ دے۔ تم نے جنگ کے اندھیروں میں سچائی کی مشعل جلائی، تم نے خوف کو پسِ پشت ڈال کر دجال کا بھیانک ترین چہرہ دنیا کو دکھایا۔ تم غزہ کی آواز تھے، دلوں کی دھڑکن تھے اور آج وہ آواز خاموش ہو گئی، مگر اُس کی گونج جنت کے باغوں تک جا پہنچی ہے🥀

😭

اختر مو مبارک شہ !عید مبارک !                                                                                           ...
31/03/2025

اختر مو مبارک شہ !
عید مبارک !
Eid Mubarak!




❤️❤️❤️

13/10/2024




#شـــــــــــهیدګیلامـــــــــــــن

20/07/2024

❤️
Follow me for watch more 👆👆👆👆.


💯

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونلالیه دغه انقلاب دی زړه به نه ماتوېیوه ورځ به داسې شې خبر چې ګیلامن شهید دی💔...
10/07/2024

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون

لالیه دغه انقلاب دی زړه به نه ماتوې
یوه ورځ به داسې شې خبر چې ګیلامن شهید دی
💔😭
💔💔
شهادت دې قبول شه

 #اعلان پرس (بٹوا)  گمشدگی.!!!تمام محترم دوستوں سے گزارش کی جاتی ہے   کہ آج شام کو میرا پرس میاں والی ( بھٹو) کالونی کے ...
23/05/2024

#اعلان پرس (بٹوا) گمشدگی.!!!

تمام محترم دوستوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ آج شام کو میرا پرس میاں والی ( بھٹو) کالونی کے اس پاس کہیں گر کر گم ہو گیا ہے جس میں میرا اوریجنل قومی شناختی کارڈ بنام عرفان اللہ ولد خیر محمد خان
شناختی کارڈ نمبر 4210186597541
اور ساتھ کچھ نقد رقم بھی موجود ہے، اگر کسی کو بھی مل جائے... تو برائے کرم بٹوا اور کارڈ واپس کر دیں پلیز اس نمبر پر اطلاع دیں.!! شکریہ
0313 3973422
0343 0209019

Address

Naya Nazimabad Uc 9 Islami Got Manghoopir Road Karachi
Karachi
75890

Telephone

+923430209019

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Karwan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Irfan Karwan Official:

Share