Daily Hadith By Saba

Daily Hadith By Saba “AI videos on Islam, society & current issues �”

16/09/2026

اگر کبھی وقت آئے تو کعبے کی ڈھال بننا کعبے کو ڈھال مت بنانا . امام حسینؑ❤️

16/09/2026

عمران خان اپنی نہیں پچیس کروڑ عوام کی جنگ لڑ رہا ہے یااللہ عمران خان کے لیے آسانیاں پیدا فرما
آمین

16/09/2026

اہل غزہ آج اہل یمن کی کامیابیوں پر بہت خوش ہیں کیونکہ غزہ جنگ میں یہی یمنی انصار ہی تھے جنہوں نے غزہ کی حمایت میں اسرائیل پر میزائل برسائے تھے لیکن ہمارے پاکستان میں ایک طبقہ اس وقت بہت کرب میں ہے۔۔۔!

16/09/2026

حوثیوں نے مکہ مکرمہ پر حملے کی تردید کردی البتہ اس طرح کا فلیگ آپریشن سعودی عرب کر سکتا ہے. بی بی سی

16/09/2026

“Jis Se Mohabbat Karo, Qayamat Ke Din Usi Ke Saath Hoge ❤️”

جب ڈانس کروانا ہو تو پورا سعـودیہ ریاض بن جاتا ہے۔ جب جنگ ہو تو پورا سعودیہ مکہ بن جاتا ہے۔
16/09/2026

جب ڈانس کروانا ہو تو پورا سعـودیہ ریاض بن جاتا ہے۔ جب جنگ ہو تو پورا سعودیہ مکہ بن جاتا ہے۔

16/09/2026

حرمین شریفین کا دفاع بہانہ ہے اصل دفاع ریال کا ہے ورنہ مسجد اقصی بھی حرم ہے لیکن وہاں ریال نہیں ہے💔

🚨  🇸🇦🇾🇪ہمارا مقدس شہر مکہ مکرمہ پر حملے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، سعودی عرب اپنی شکست کو چھپانے کے لیے مسلمانوں سے جھوٹ بو...
16/09/2026

🚨 🇸🇦🇾🇪
ہمارا مقدس شہر مکہ مکرمہ پر حملے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، سعودی عرب اپنی شکست کو چھپانے کے لیے مسلمانوں سے جھوٹ بول رہا ہے، یمنی فوج کے ترجمان یحییٰ سریع کا بیان
جبکہ دوسری طرف سعودی عرب کی سول ڈیفنس نے مکہ مکرمہ کے ساتھ جدہ اور طائف کے لیے پہلی مرتبہ ’’ممکنہ خطرے‘‘ (ہنگامی صورتحال) کے الرٹس جاری کیے۔تاہم اس وقت تک مکہ مکرمہ میں کسی قسم کے نقصان، فضائی خطرے، حملے، میزائل یا ڈرون کے گرنے، جانی نقصان یا دیگر نقصانات کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
صرف اور صرف سادہ لوح مسلمانوں کو بیوقوف بنانے کے لیئے ہمارا میڈیا اور ریال خور مولوی ایسی باتیں پھیلا رہے ہیں ۔

16/09/2026

جب بزدل غلام لوگوں کو جنگ میں شکست ہوئی تو اسلام اور کعبہ کا استعمال شروع کر دیتے ہیں 😡

16/09/2026

حرمین شریفین کو خطرہ نہیں ہے بلکہ شاہی حکومت کو خطرہ ہے

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Hadith By Saba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share