Qari M Ishfaq

Qari M Ishfaq لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ

26/08/2026
🌹 عید میلاد النبی ﷺ مبارک 🌹محبتِ رسول ﷺ صرف زبان سے اظہار کا نام نہیں، بلکہ آپ ﷺ کی سنت، اخلاق، رحمت اور تعلیمات کو اپنی...
26/08/2026

🌹 عید میلاد النبی ﷺ مبارک 🌹

محبتِ رسول ﷺ صرف زبان سے اظہار کا نام نہیں، بلکہ آپ ﷺ کی سنت، اخلاق، رحمت اور تعلیمات کو اپنی زندگی میں اپنانے کا نام ہے۔ ❤️

عرب ہوں یا عجم، مشرق ہو یا مغرب، ہم سب کی سب سے بڑی سعادت یہ ہے کہ ہمارے دلوں میں محمدِ مصطفیٰ ﷺ کی محبت زندہ رہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سچی محبتِ رسول ﷺ عطا فرمائے، آپ ﷺ کی سنت پر چلنے والا بنائے اور قیامت کے دن آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

تمام عالمِ اسلام کو عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ 🌙✨

💚 اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ 💚

24/08/2026
21/08/2026

اتنی جلدی تو غلط ایڈریس پر آیا پارسل بھی واپس نہی بھیجتے، جتنی جلدی خان کو ہسپتال سے جیل واپس بھیجا ہے،،!!

15/08/2026

🌹🌹📖🌹🌹

Address

Akhtar Colony Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari M Ishfaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share