15/02/2024
نیگیٹو لوگوں میں اٹھنا بیٹھنا بہت کم کردیں۔ اگر ان سے ملیں بھی تو اپنے مسئلے ان سے ڈسکس نہ کیجیے کیونکہ وہ آپ کو بھی بہت زیادہ نیگیٹو کردیں گے۔
پازیٹو لوگوں میں اٹھا بیٹھا کریں، جس طرح اردگرد کے ماحول کا موسم کا آپ پر بہت اثر ہوتا ہے، اسی طرح پازیٹو لوگوں کا آپ پر بہت پوزیٹیو اثر ہوگا،
نیگیٹو ایموشنز، حسد اور بغض سے دل کو پاک رکھنا ہے، اس کے آپ کے جسم پر بہت برے اثرات ہوتے ہیں، جب آپ کے اندر پوزیٹیوٹی آجائے تو اسے لوگوں میں سپریڈ کریں، شمع بن جائیں جو لوگوں کے لئے روشنی پیدا کرتی ہے✨🌼✨