Sony Watan Astore

Sony Watan Astore purpose of this page is to explore and showcase the beauty of GB Astore.Beautiful Astore the heart of -Baltistan.

26/07/2026

بلدیاتی انتخابات 2026 :
فینہ کے وارڈ 12 سے چیرمین شفاء علی 👍
وارڈ 11 سے محمد رشید مظبوط امیدوار 👍

Chairman shafa Ali .
26/07/2026

Chairman shafa Ali .

27/06/2026

مرکزی جلوسِ عاشورہ 2026ء، استور کے موقع پر اہلیان فینہ کی جانب سے عیدگاہ میں عزادارانِ امام حسینؑ کے لیے نیاز مولا کا انتظام کیا گیا۔

جلوس میں شریک عزاداران کی خدمت کے جذبے کے تحت ہزاروں افراد کو کھانا کھلایا گیا۔

یہ خدمت محبتِ اہلِ بیتؑ، ایثار، سخاوت اور زائرینِ امام حسینؑ کی میزبانی کی خوبصورت روایت کی عکاس ہے۔

اللہ تعالیٰ اہلیان فینہ کو خالص حسینی خدمت کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ان کے رزق، کاروبار اور اہلِ خانہ میں برکتیں نازل فرمائے، اور انہیں ہمیشہ مکتبِ امام حسینؑ کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔

آمین۔ 🤲

ویڈیوز گرافکس : Wazir Ehtisham Abbas

#عاشورہ2026 #استور #فینہ ؑ ؑ

27/06/2026

شاباش چیرمین کالونی فھچنگ کے جوانو ۔

27/06/2026

محبوب کے دور میں فینہ کے مفاد پرست لوگوں نے عوام کو بیوقوف بنا کے ووٹ لیے اوور خود کو نوازا تھا۔

16/06/2026

Budget 2026 must watch this video

محرم الحرام صرف اسلامی سال کا آغاز نہیں بلکہ یہ ہمیں اپنے کردار اصولوں اور اجتماعی ذمہ داریوں کا محاسبہ کرنے کا موقع بھی...
16/06/2026

محرم الحرام صرف اسلامی سال کا آغاز نہیں بلکہ یہ ہمیں اپنے کردار اصولوں اور اجتماعی ذمہ داریوں کا محاسبہ کرنے کا موقع بھی فراہم کرتا ہے۔

واقعۂ کربلا تاریخ کا وہ روشن باب ہے جس نے حق، انصاف اور انسانی وقار کے تحفظ کے لیے قربانی کی ایک نئی مثال قائم کی۔

حضرت امام حسینؑ نے ہمیں یہ سبق دیا کہ اصولوں پر سمجھوتہ کرنے کے بجائے حق کے لیے ڈٹ جانا ہی حقیقی کامیابی ہے۔

کربلا کا پیغام کسی ایک زمانے یا قوم تک محدود نہیں بلکہ یہ ہر دور کے انسان کو ظلم، ناانصافی اور جبر کے خلاف آواز بلند کرنے کا حوصلہ دیتا ہے۔

آج جب ہمارا معاشرہ مختلف سماجی اور اخلاقی چیلنجز سے دوچار ہے، ہمیں امام حسینؑ کی سیرت سے رہنمائی حاصل کرتے ہوئے اتحاد، بھائی چارے، برداشت اور عوامی خدمت کے جذبے کو فروغ دینا ہوگا۔

محرم الحرام ہمیں یاد دلاتا ہے کہ قوموں کی ترقی صرف نعروں سے نہیں بلکہ سچائی، دیانت داری اور عملی جدوجہد سے ممکن ہوتی ہے۔

آئیے اس مقدس مہینے میں عہد کریں کہ ہم اپنے معاشرے میں انصاف، محبت اور انسانیت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔

سید عباس موسوی
سینئر رہنما
پاکستان پیپلز پارٹی استور

17/03/2026

Lanaat beshumar

Address

Karachi Sindh
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sony Watan Astore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share