Face Of Karachi

Face Of Karachi Murtaza Wahab Fan Page
Karachi Development & Mayor Karachi Updates | Not Official Murtaza Wahab Account

28/08/2026

ایم کیو ایم کراچی کو الگ صوبہ اسلئے بنانا چاہتی ہے کہ شہریوں کے املاک پر قبضے کرسکے،مئیر کراچی

Fan Page | Not Official Murtaza Wahab Account

27/08/2026

لاہور سمیت پورا پنجاب بارشوں کے بعد ڈوبا ہوا ہے ہم پنجاب حکومت کو یہ کہتے ہیں اگر ہماری خدمات چاہیے تو حاضر ہے،مئیر کراچی

Fan Page | Not Official Murtaza Wahab Account

27/08/2026

کراچی کے صنعتی علاقوں میں بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات کے مطابق ترقیاتی منصوبوں پر کام مزید تیز کر دیا گیا ہے، اب آپ کا میئر کام میں کسی قسم کی سستی برداشت نہیں کرے گا، میئر کراچی

Fan Page | Not Official Murtaza Wahab Account

25/08/2026

کراچی پشتون،مہاجر،بلوچوں سمیت سندھیوں کا شہر ہے کسی کو کراچی کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے،مئیر کراچی

Fan Page | Not Official Murtaza Wahab Accoun

24/08/2026

بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق کراچی کے نوجوانوں کےلئے سلام کراچی کے نام سے بڑا ایونٹ آرگنائز کرنے جارہے ہیں،مئیر کراچی

Fan Page | Not Official Murtaza Wahab Account

24/08/2026

کراچی والوں کا پیسہ میرے پاس امانت ہے کراچی والوں پر ایمانداری کے ساتھ خرچ کرتا رہونگا،مئیر کراچی

Fan Page | Not Official Murtaza Wahab Account

23/08/2026

کراچی میں جاری منصوبوں میں کرپشن کسی بھی طرح سے برداشت نہیں کی جائیگی،مئیر کراچی

22/08/2026

کراچی میں آگ بجھانے کےلئے بلاول بھٹو زرداری کے واضح ہدایات ہیں کہ نئی مشینری کو بڑے پیمانے پر خریدا جائے،مئیر کراچی

21/08/2026

میں نے ہمیشہ ایسے کاموں کو ترجیح دی ہے جسے لوگ ہمیشہ یاد رکھینگے، مئیر کراچی

Fan Page | Not Official Murtaza Wahab Account

20/08/2026

کراچی عاشقان رسول کا شہر ہے ہم حضور کے راستے پر چل کر انسانیت کی خدمت کرتے رہینگے،مئیر کراچی

Fan Page | Not Official Murtaza Wahab Account

Address

Karachi
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Face Of Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share