MALIR Matters

MALIR Matters Local News, Community Stories,Daily Updates

25/08/2026

Me to My Barelvi Friend

24/08/2026

سرکار کا میلاد

30/07/2026

ملیر کے علاقے میں بجلی کی بندش کے خلاف ۔۔
کے الیکٹرک کے دفتر کے باھر عوام کا احتجاج ۔۔
نیشنل ھائی وے بند ۔۔
جمعہ کی شب شدید ٹریفک جام ۔۔

بریکنگ نیوز الرٹ 🚨🚨🚨🚨🚨کراچی :سعود آباد آپریشن اور انویسٹی گیشن پولیس کی مشترکہ کامیاب کارروائیاغوا برائے تاوان کیس میں ن...
29/07/2026

بریکنگ نیوز
الرٹ 🚨🚨🚨🚨🚨
کراچی :سعود آباد آپریشن اور انویسٹی گیشن پولیس کی
مشترکہ کامیاب کارروائی

اغوا برائے تاوان کیس میں نامزد خاتون سمیت چار ملزمان گرفتار

ملزمان کو انٹیلی جنس معلومات کی مدد سے گرفتار کیا گیا

واردات میں استعمال ہونے والی مبینہ گاڑی بھی برآمد کرلی گئی

گرفتار ملزمان میں معاذ علی، محمد مطال، راشد علی سید اور افیہ عرف شاہدہ شامل

مطال مغوی بچے کا پڑوسی اور اس منصوبے کا ماسٹر مائنڈ ہے

گرفتار ملزمان نے 9جولائی کو 10 سالہ خضر نامی بچے کو اغوا کیا تھا،

مغوی بچے کو فالکن کالونی سے 12 گھنٹوں کے اندر بازیاب کرایا تھا،پولیس

مزید گرفتاریاں متوقع کیس کی مزید تفتیش جاری، پولیس

21/07/2026

ہم سب کا ملیر

بریکنگ نیوز حکومتِ پاکستان کا ڈیزل کی قیمت میں اضافے۳۰  کا اعلان کردیا۔نئی قیمت 353 مقرر
17/07/2026

بریکنگ نیوز
حکومتِ پاکستان کا ڈیزل کی قیمت میں اضافے۳۰ کا اعلان کردیا۔
نئی قیمت 353 مقرر

بریکنگ نیوز حکومتِ پاکستان کا پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا۔نئی قیمت 315 مقرر
17/07/2026

بریکنگ نیوز
حکومتِ پاکستان کا پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا۔
نئی قیمت 315 مقرر

بریکنگ نیوز ملیر سعود آباد سے لاپتہ ہونے والا  بچہ خیریت سے بازیاب کروا لیا گیا۔سعود آباد پولیس مبارک باد کی مستحق      ...
10/07/2026

بریکنگ نیوز

ملیر سعود آباد سے لاپتہ ہونے والا بچہ خیریت سے بازیاب کروا لیا گیا۔
سعود آباد پولیس مبارک باد کی مستحق

پریس ریلیز ملیر کے علاقے سعودآباد S-2 سیکٹر آفس کے قریب 9 سالہ بچہ مبینہ طور پر اغواء*  *اغواء ہونے والے بچے کی شناخت خض...
10/07/2026

پریس ریلیز

ملیر کے علاقے سعودآباد S-2 سیکٹر آفس کے قریب 9 سالہ بچہ مبینہ طور پر اغواء*

*اغواء ہونے والے بچے کی شناخت خضر کے نام سے ہوئی۔*

*عینی شاہدین کے مطابق اغوا کار میرہ گاڑی میں سوار تھے۔*

*مبینہ اغواء کار بچے کو زبردستی گاڑی میں بٹھا کر فرار ہوگئے واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس اہلخانہ پریشان*

*اہلخانہ کا پولیس سے فوری کارروائی اور بچے کی بحفاظت بازیابی کا مطالبہ*

*واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری، پولیس کی جانب سے تاحال سرکاری مؤقف سامنے نہیں آیا*

09/07/2026

بھٹو زندہ ہے پھر
یہ تو ہوگا

Address

Malir
Karachi
75040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MALIR Matters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share