Karachi ki Awaz

Karachi ki Awaz ہم سید حافظ عاصم منیر صاحب کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں خون کی آخری بوند تک
جئے کراچی جئے پاکستان خوشحال کراچی ہوگا جب ہی تو پاکستان خوشحال ہوگا۔

21/07/2026

اس وقت بہادر وہ نہیں ہے جو پاکستان کے خلاف بول رہے ہیں بہادر وہ ہے جو پاکستان کے حق میں بول رہے ہیں۔۔ہم بغیرت تھوڑی ہے جو اپنے ملک پاکستان اور اپنی افواج کے خلاف جائیں گے پاک فوج کو جہاں بھی ہماری ضرورت پڑی ہم ساتھ کھڑے ہوں گے۔

معروف دیوبندی عالم مفتی طارق مسعود کا وائرل ویڈیو بیان

SUBHA BAKHAIR Karachi
21/07/2026

SUBHA BAKHAIR Karachi

24/06/2026

آٹھ محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد

24/06/2026

*افسوس ناک خبر*

*🚨سرگودھا کے بعد کراچی اور اب فیصل آباد میں افسوسناک واقعہ: چک نمبر 71JB میں گھر سے بوتل لینے جانے والا 8 سالہ بچہ اغواء اور زیادتی کے بعد قتل، لاش واش روم سے برآمد*

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلانپٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر...
19/06/2026

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

19/06/2026

درخواست
بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب،
سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔

عنوان : جب مرجائیگی مخلوق توکیا انصاف کروگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جناب عالی،

گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 15 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کی جاۓ۔ شکریہ۔

(1). بجلی کی قیمت ادا کر دی، تو اس پر کون سا ٹیکس؟

(2). کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟

(3). کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟

(4) . کون سیے فیوئل کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟

(5). بجلی کے یونٹس کی قیمت "جو ھم ادا کر چکے" پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟

(6). ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں؟

(7). جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے، تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟

(8). کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟

(9). جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟

(10). کس چیز کے اور کون سے further "اگلے" چارجز؟

(11). ود ھولڈنگ چارجز کس شے کی؟

(12). میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا، اسکا کرایہ کیوں؟

(13). بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟

(14) جب ہر ماہ بلنگ ہو رہی ہے تو فکس چارجز کس بات کے

(15) اگر گزشتہ چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی آپ کی یونٹ 200 کو ٹچ کر جاۓ تو اگلے چھ ماہ آپ کے یونٹ کا ریٹ پہلے 200 یونٹ والا ہی ھو گا جبکہ ہر مہینے ادائیگی کرنے پر بار بار ادائیگیاں!
یہ کون سا ظلم کا فارمولا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

منجانب؛
*عام شہری*


صارفینِ بجلی، آل پاکستان۔

(نوٹ):
سب احباب اس تحریر کو کاپی کرکے سوشل میڈیا اور تمام گروپ میں شیئر کریں، اس سے بھی آپ کے بچوں کا مستقبل جڑا ہے.

*براہِ کرم یہ تحریر کم از کم پانچ پلس گروپس میں سینڈ کریں جزاک اللّہ۔*

18/06/2026

*کراچی والوں، آج رات اور کل صبح کراچی میں ہواؤں کے ساتھ بوندا باندی ہلکی بارش کا امکان ہے۔ اگلے کچھ دنوں تک کراچی میں رات اور صبح کے وقت بوندا باندی ہلکی بارش کا امکان موجود رہے گا۔ ان شاءاللہ، اللہ کے حکم سے* ❤️

17/06/2026

*یاد رہے کہ سندھ حکومت نے وفاقی حکومت سے کم از کم اجرت میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ کیا تھا، مگر اب خود 40 ہزار سے صرف 43 ہزار روپے کر کے مزدوروں کو ایک اور امتحان میں ڈال دیا ہے۔*

*اگر 50 فیصد اضافہ ممکن نہیں تھا تو کم از کم اتنا تو کیا جاتا کہ مہنگائی کے اس دور میں مزدور کی کچھ عزت رہ جاتی۔ افسوس کہ عوام کو ریلیف دینے کے دعوے بہت ہیں، لیکن عملی اقدامات آج
بھی ناکافی نظر آتے ہیں۔*
افسوس کراچی کو تو بجٹ 2026-2027 نظر انداز کردیا گیا😭

*کراچی میں جان سستی ہوگئی۔*
17/06/2026

*کراچی میں جان سستی ہوگئی۔*

17/06/2026

کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس/ بدھ، 17 جون 2026ء بمطابق یکم محرم الحرام 1448ھ

*اسائنمنٹ*

*وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آج سندھ اسمبلی میں مالی سال 27-2026ء کا صوبائی بجٹ پیش کریں گے۔*

وقت: سہ پہر 3:00 بجے
تاریخ: بدھ، 17 جون 2026ء
مقام: سندھ اسمبلی، کراچی

تمام میڈیا ہاؤسز سے وزیراعلیٰ سندھ کی بجٹ تقریر کو براہِ راست نشر کی درخواست ہے۔

عبدالرشید چنا، ترجمان، وزیراعلیٰ سندھ

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share