Nadir News point pk

Nadir News point pk Nadir News point pk.

پیٹرول ابھی مہنگا نہیں ہوا، لیکن قیمت پھر بھی بڑھا دی گئی۔جب عالمی مارکیٹ میں سستا ہوتا ہے تو نئے ٹیکس لگا دیے جاتے ہیں،...
11/07/2026

پیٹرول ابھی مہنگا نہیں ہوا، لیکن قیمت پھر بھی بڑھا دی گئی۔
جب عالمی مارکیٹ میں سستا ہوتا ہے تو نئے ٹیکس لگا دیے جاتے ہیں، اور جب مہنگا ہوتا ہے تو مہنگائی کا بہانہ بنا دیا جاتا ہے۔
آخر عوام کو حقیقی ریلیف کب ملے گا؟

آج جمعہ ہے... پاکستانیو! دل مضبوط رکھو۔کہیں شام تک یہ خبر نہ آ جائے کہ: "عالمی حالات، ایران اور امریکہ کی کشیدگی، اور تی...
10/07/2026

آج جمعہ ہے... پاکستانیو! دل مضبوط رکھو۔
کہیں شام تک یہ خبر نہ آ جائے کہ: "عالمی حالات، ایران اور امریکہ کی کشیدگی، اور تیل کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کے پیشِ نظر عوام کو ایک اور مشکل فیصلے کے لیے تیار رہنا ہوگا۔

09/07/2026

"جنگ ہو تو مہنگائی کا بہانہ، امن ہو تو ٹیکس کا خزانہ... آخر عوام کو ریلیف کب ملے گا؟"اب ہو جاؤ تیار پاکستانی او
09/07/2026

"جنگ ہو تو مہنگائی کا بہانہ، امن ہو تو ٹیکس کا خزانہ... آخر عوام کو ریلیف کب ملے گا؟"اب ہو جاؤ تیار پاکستانی او

09/07/2026

Pakistan Cricket Team

سندھ حکومت نے کم از کم تنخواہ 43,000 روپے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جو یکم جولائی 2026 سے مؤثر ہے۔آپ کی کمپنی نے تنخو...
06/07/2026

سندھ حکومت نے کم از کم تنخواہ 43,000 روپے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جو یکم جولائی 2026 سے مؤثر ہے۔

آپ کی کمپنی نے تنخواہ بڑھانے کا نوٹس لگا دیا ہے؟
اگر ہاں، تو بتائیں:

- کون سی کمپنی؟
- کتنی تنخواہ بڑھائی گئی؟
- اور اضافہ کس مہینے کی تنخواہ سے ملے گا؟

تاکہ تمام ورکرز کو درست معلومات مل سکیں۔

وزیراعظم صاحب!آپ نے جتنا پیٹرول سستا کیا ہے، اس سے کہیں زیادہ روزمرہ استعمال کی اشیاء مہنگی ہو چکی ہیں۔گھی تقریباً 570 ر...
05/07/2026

وزیراعظم صاحب!

آپ نے جتنا پیٹرول سستا کیا ہے، اس سے کہیں زیادہ روزمرہ استعمال کی اشیاء مہنگی ہو چکی ہیں۔

گھی تقریباً 570 روپے، آٹا 140 روپے، سبزیاں، دالیں اور دیگر ضروری اشیاء عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہیں۔

خدا کے لیے عوام پر بھی رحم کیجیے۔ جب مزدور کی تنخواہ بڑھانے کی بات آتی ہے تو کہا جاتا ہے کہ 8,500 روپے کمانے والا بھی امیر ہے۔ اگر واقعی ایسا ہے تو ایک بار آپ خود بھی ایک مزدور کی تنخواہ پر صرف ایک مہینہ گزار کر دیکھیں، تب اندازہ ہوگا کہ مہنگائی کا بوجھ کیا ہوتا ہے۔

پیٹرول کی معمولی کمی سے عام آدمی کو وہ ریلیف نہیں ملتا جو اشیائے خورونوش کی قیمتیں کم ہونے سے مل سکتا ہے۔ عوام کا سوال ہے کہ اگر عالمی منڈی میں تیل سستا خریدا جا رہا ہے تو پھر عوام تک اس کا مکمل فائدہ کیوں نہیں پہنچ رہا؟

آخر عوام پیٹرول ڈال کر سالن تو نہیں بنا سکتے۔ عوام کو حقیقی ریلیف تب ملے گا جب آٹا، گھی، چینی، دالیں، سبزیاں اور دیگر ضروری اشیاء سستی ہوں گی۔

کوئی ایک جملہ؟
04/07/2026

کوئی ایک جملہ؟

وزیراعظم صاحب! اگر پٹرول واقعی سستا کر دیا ہے تو پھر 300 روپے میں پہلے بھی ایک لیٹر آتا تھا، آج بھی ایک لیٹر ہی آ رہا ہے...
04/07/2026

وزیراعظم صاحب! اگر پٹرول واقعی سستا کر دیا ہے تو پھر 300 روپے میں پہلے بھی ایک لیٹر آتا تھا، آج بھی ایک لیٹر ہی آ رہا ہے۔ آخر عوام کو ریلیف ملا کہاں؟ اعلانات سے نہیں، قیمتوں میں واضح کمی سے فرق پڑتا ہے۔

آج تو لگتا ہے تنخواہ کی ہلکی ہلکی خوشبو آ رہی ہے۔ 😄💸بتائیں، کس کس کے اکاؤنٹ میں سیلری آ گئی ہے؟یا ابھی بھی صرف میسج کا ا...
03/07/2026

آج تو لگتا ہے تنخواہ کی ہلکی ہلکی خوشبو آ رہی ہے۔ 😄💸

بتائیں، کس کس کے اکاؤنٹ میں سیلری آ گئی ہے؟
یا ابھی بھی صرف میسج کا انتظار ہے؟

کمنٹ کرکے ضرور بتائیں تاکہ باقی دوستوں کو بھی اپڈیٹ مل جائے۔ 🤝

Address

Bet Mir Hazar Khan Teh Jatoi District Muzaffargarh . Current Live In
Karachi
34440

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadir News point pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share