24/08/2026
*ان جذبوں کو کون شکست دے گا*
*25 اگست 2024 کو ہونے والے مارچ میں شرکت کے لیے آنے والے بھائی شہریار شہید کو قافلے پر حملے کے دوران گولی مار کر شہید کر دیا گیا وہ دفاعِ صحابہؓ کے راستے میں اپنی جان قربان کرکے شہادت کا عظیم رتبہ پا گئے*
*اس سال 2026 کے مارچ سے ایک رات قبل اسی مقام پر ان کے والدِ محترم اور ان کے دو چھوٹے بھائی، قائدِ ضلع ایسٹ حضرت علامہ شکیل الرحمن فاروقی صاحب کے ہمراہ موجود تھے۔ والدِ شہید کا یہ عزم دل کو چھو لینے والا تھا:*
*"ایک بیٹا دفاعِ صحابہؓ پر قربان ہوگیا، اب میں خود اور میرے باقی دو بیٹے بھی عظمتِ صحابہؓ کے لیے قربان ہونا اپنے لیے سعادت سمجھتے ہیں۔"*
*اے دشمنانِ صحابہ!*
*تم ہمارے قافلوں کا راستہ گولیوں سے نہیں روک سکتے، تم ہمارے قدموں کو خوفزدہ نہیں کر سکتے، اور تم ہمارا جذبۂ دفاعِ صحابہؓ ختم نہیں کر سکتے*
منجانب اہلسنّت والجماعت لیاقت آباد ٹاؤن