30/06/2026
📢 A.H.P School & College – شاہ فیصل ٹاؤن، کراچی
زیاؤالدین بورڈ (XI & XII) کے طلبہ کے لیے خوشخبری!
شاہ فیصل ٹاؤن میں بہت کم ادارے زیاؤالدین بورڈ کی ریگولر کلاسز فراہم کر رہے ہیں، لیکن A.H.P School & College میں اب Afternoon اور Evening Shift میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے۔
اگر آپ جاب کرتے ہیں، وقت کی کمی ہے، یا معیاری تعلیم کے ساتھ اپنے مستقبل کو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو A.H.P School & College آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
✨ ہماری خصوصیات:
زیاؤالدین بورڈ کی ریگولر کلاسز
Afternoon & Evening Shift (ملازمت پیشہ طلبہ کے لیے بہترین)
پری میڈیکل
پری انجینئرنگ
کمپیوٹر سائنس
کامرس
آرٹس
تجربہ کار اور پروفیشنل اساتذہ
باقاعدہ ٹیسٹ، رہنمائی اور معیاری تعلیم
تمام علاقوں کے طلبہ کے لیے داخلے جاری
ہمارے پاس Professional Degree Holders اور تجربہ کار اساتذہ موجود ہیں جو ہر طالب علم کو بہترین انداز میں رہنمائی فراہم کرتے ہیں تاکہ وہ اپنے تعلیمی اہداف حاصل کر سکے۔
داخلے جاری ہیں – اپنی نشست آج ہی محفوظ کروائیں!رابطہ:03100935966-
Sir Mudasir Asghar
D.Pharm / BBA
Science Subjects Teacher
A.H.P School & College
"آپ کا مستقبل، ہماری ذمہ داری" 🌟